شدید برف باری کے دوران ضلع کرم میں پاک فوج کی فوری ریلیف کارروائیاں

پاک فوج

?️

پاراچنار (سچ خبریں) شدید برف باری کے باعث ضلع کرم میں صورتحال متاثر ہونے پر پاک فوج نے مقامی آبادی کی امداد اور معمولاتِ زندگی کی بحالی کے لیے ریلیف آپریشن شروع کر دیا۔

ضلع کرم میں سیکورٹی فورسز نے بھاری مشینری کا استعمال کرتے ہوئے مناتو گاؤں سے مقامی کالج تک برف سے ڈھکے راستے کو صاف کیا۔ اطلاعات کے مطابق ریلیف آپریشن کے دوران برف میں پھنسی متعدد گاڑیوں کو بحفاظت نکال کر محفوظ مقامات پر منتقل کیا گیا جبکہ ریلیف آپریشن کے بعد مناتو صدا روڈ پر ٹریفک پر روانی بحال کر دی گئی ہے۔

سیکورٹی فورسز کی بروقت کارروائی سے علاقے میں اہم رابطوں کی بحالی ممکن ہوئی ہے۔ مقامی آبادی نے سخت موسمی حالات میں مشکلات کم کرنے پر فورسز کی کاوشوں کو سراہا جبکہ پاک فوج مقامی آبادی کا خیال رکھتے ہوئے امن اور معمولاتِ زندگی کی بحالی کے اپنے عزم پر ثابت قدم ہے۔

مشہور خبریں۔

ایرانی حملوں کے خدشے کے پیش نظر مقبوضہ علاقوں میں امریکی سفارتخانہ بند 

?️ 21 جون 2025سچ خبریں: امریکی محکمہ خارجہ نے اعلان کیا ہے کہ ایران اور اسرائیل

صیہونیوں کے ہاتھوں مسجد الاقصی کے امام گرفتار

?️ 10 مارچ 2021سچ خبریں:صہیونی حکومت کی قابض فوج نے مقبوضہ بیت المقدس میں یروشلم

جنگ بندی نے ثابت کر دیا کہ اسرائیل اور امریکہ صرف طاقت کی زبان سمجھتے ہیں: البخیتی

?️ 24 جون 2025 سچ خبریں: یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن

ایلون مسک کی بائیڈن پر کڑی تنقید، وجہ؟

?️ 3 فروری 2024سچ خبریں: ایلون مسک نے X سوشل نیٹ ورک پر ایک پیغام

فیس بک اگلے ہفتے کیا کرنے جارہا ہے؟ جانئے اس رپورٹ میں

?️ 18 جون 2021نیویارک( سچ خبریں) سوشل میڈیا پلیٹ فارم فیس بک ایسا سوشل نیٹ

بن زاید اور سعودی اہلکار کے درمیان سیکورٹی تعاون پر بات چیت

?️ 2 فروری 2022سچ خبریں:  سعودی وزیر داخلہ عبدالعزیز بن سعود نے منگل کی شب

شاباک احتجاج کرنے والوں کو خاموش کرنے کے لیے دہشت پھیلا رہی ہے:صیہونی میڈیا

?️ 1 جنوری 2026سچ خبریں:صیہونی چینل 12 نے رپورٹ دی ہے کہ شاباک (صیہونی سیکورٹی

ایران سے تصادم امریکہ کے لیے نقصان دہ ہوگا:سابق پاکستانی سفارتکار

?️ 26 فروری 2026ایران سے تصادم امریکہ کے لیے نقصان دہ ہوگا:سابق پاکستانی سفارتکار پاکستان

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے