?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے کہا کہ دشمن بزدل اور بدنیت ہے، مس ایڈونچر کی کوشش کرسکتا ہے۔
تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ کسی بھی مہم جوئی کا ایسا جواب دیں گے بھارت اٹھ نہیں سکے گا، دوبارہ ایسی کوشش کی تو دشمن منہ کی کھائے گا۔
ذرائع کے مطابق عطا اللہ تارڑ نے مزید کہا کہ مسلح افواج پوری طرح تیار ہیں، نریندر مودی کے پاس آپشن ختم ہوگئے ہیں، ہم امن کے خواہاں ہیں خطے میں امن چاہتے ہیں۔
وفاقی وزیر اطلاعات نے میڈیا کی جانب سے پاک بھارت کشیدہ صورتحال میں کردار کی تعریف کی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
اردن اور صیہونی حکومت کے تعلقات کی تاریخ
?️ 22 اپریل 2024سچ خبریں: اردن کو سیاسی جغرافیہ کی خصوصیات، برطانوی پالیسیوں سے قربت
اپریل
بشار اسد نے اقتدار کی کرسی کیوں چھوڑ دی؟
?️ 9 دسمبر 2024سچ خبریں:شام کی محورِ مزاحمت سے عارضی طور پر علیحدگی کے بعد
دسمبر
صیہونی حکومت میں وزیر اعظم کے عہدے کی مدت پر پابندی
?️ 23 نومبر 2021سچ خبریں: پہلی پڑھائی میں صیہونی حکومت کی کنیسٹ (پارلیمنٹ) نے ایک
نومبر
امریکا نے دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد ریاست اسرائیل کو اسلحہ دینے کا اعلان کردیا
?️ 18 مئی 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکا نے دنیا کی سب سے بڑی دہشت گرد
مئی
اسرائیل کے حالات بہت خراب ہیں/ہم اندر سے ٹوٹ رہے ہیں:صیہونی سربراہ
?️ 16 مارچ 2023سچ خبریں:صیہونی حکومت کے سربراہ نے ایک بار پھر اس ریاست میں
مارچ
پی ٹی آئی منحرف اراکین کو الیکشن کمیشن کی طرف سے خوشخبری
?️ 11 مئی 2022اسلام آباد(سچ خبریں)الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی
مئی
بھارت کے شدت پسندانہ ہندوتوا نظریے سے پورے خطے کو خطرات لاحق ہیں۔ صدر مملکت
?️ 8 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت آصف علی زرداری نے کہا ہے
جون
سوات واقعے پر گورنر کے پی فیصل کریم کنڈی کا وزیراعلی سے استعفے کا مطالبہ
?️ 27 جون 2025پشاور (سچ خبریں) گورنر خیبر پختونخوا فیصل کریم کنڈی نے سوات میں
جون