?️
پشاور (سچ خبریں) محکمہ ٹرانپسورٹ نے خیبرپختونخوا میں پرانی گاڑیوں پر پابندی عائد کر دی گئی۔ پرانی گاڑیوں کو نئی میں تبدیل کرنے کے لیے ایک ماہ کا وقت دے دیا۔ ماڈل 2000 اور 2000 سے پہلے کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو سڑکوں پر کسی بھی روٹ پر لانے پر پابندی ہو گی۔
تفصیلات کے مطابق خیبرپختونخوا کے محکمہ ٹرانسپورٹ نے پرانی گاڑیوں پر مکمل پابندی عائد کرتے ہوئے کسی بھی روٹ پر چلنے سے روک دیا۔ ڈائریکٹر ٹرانسپورٹ فہد اکرام نے کہا کہ پرانی گاڑیاں ماحول کے لیے خطرہ ہیں اور ان پرانی گاڑیوں کو خیبر پختونخوا کے کسی بھی روٹ پر چلنے کی اجازت نہیں ہو گی تا ہم دسمبر 2000 سے پہلے رجسٹرڈ تعلیمی اداروں کی گاڑیوں پر 15 جنوری کے بعد پابندی عائد ہو گی۔
انہوں نے کہا کہ پرانی گاڑیوں کو نئی میں تبدیل کرنے کے لیے محکمہ ٹرانسپورٹ نے ایک ماہ کی رعایت دی جا رہی ہے تا ہم رعایتی مدت کے بعد فیصلے پر سختی سے عمل کیا جائے گا اور جرمانے وغیرہ کی بھی امکان ہے۔ محکمہ ٹرانسپورٹ کے مطابق ماڈل 2000 اور 2000 سے پہلے کی رجسٹرڈ گاڑیوں کو سڑکوں پر لانے پر پابندی ہو گی۔ پابندی عائد کرنے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ پرانی گاڑیاں ماحول کے لئے خطرہ ہیں۔


مشہور خبریں۔
امریکہ کو بچوں کے لیے خوراک کی کمی کے بدترین بحران کا سامنا
?️ 9 مئی 2022سچ خبریں:پورے امریکہ میں بچوں کی مخصوص خواراک کی شدید قلت نے
مئی
آئی ایس آئی کے نئے ڈی جی کی تعیناتی کے حوالے سے تین نام سامنے آگئے
?️ 14 اکتوبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں)تفصیلات کے مطابق انٹیلی جنس ادارے آئی ایس آئی
اکتوبر
بجٹ خسارے کی وجہ سے اسرائیلی وزارتوں کی بندش
?️ 25 دسمبر 2023سچ خبریں: غزہ کی جنگ کے نتیجے میں تل ابیب کے بجٹ
دسمبر
6 مہینے میں دو بار سعودی عرب جانے والا دہشتگردوں کا سربراہ
?️ 30 جون 2022سچ خبریں:شام میں سرگرم دہشت گرد گروہ کے سرغنہ نے رواں سال
جون
تائیوان چینی لڑاکا دستوں کی چالوں میں گرفتار
?️ 27 اگست 2022سچ خبریں: تائیوان کی وزارت دفاع نے ہفتہ کے روز تائیوان
اگست
ٹی ایل پی کے 800 سے زائد کارکنوں کو رہا کر دیا
?️ 2 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت پنجاب نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل
نومبر
ہم یوکرین کی جنگ میں شریک ہیں:امریکی عہدہ دار
?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں:ٹرمپ انتظامیہ کے ایک ریٹائرڈ جنرل اور مائیک پینس کے قومی
ستمبر
ایک لیٹر پیٹرول پر 107 روپے سے زائد کے ٹیکسز اور مارجن وصول کیے جانے کا انکشاف
?️ 18 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت پاکستان کی جانب سے شہریوں سے ایک
مارچ