بدلتی دُنیا میں بھی پاکستان کا اہم کردار، ہمیں سفارتی سطح پر بڑی کامیابیاں ملیں۔ عطا تارڑ

عطا تارڑ

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطا تارڑ نے کہا ہے کہ بدلتی دُنیا میں بھی پاکستان کا اہم کردار ہے۔

وفاقی دارالحکومت میں بدلتی دنیا میں پاکستان کے کردار کے عنوان سے مباحثہ سے خطاب کرتے ہوئے عطا تارڑ کا کہنا تھا کہ پاکستان نے دہشتگردی کے خلاف جنگ میں عظیم قربانیاں دیں، پاکستان نے دہشتگردی کیخلاف 90 ہزار جانوں کی قربانی دی۔ اُنہوں نے کہا کہ دہشت گردی کی جنگ میں پاکستان کا اربوں ڈالرز کا نقصان ہوا، ہم نے بھارتی جارحیت کا بھی منہ توڑ جواب دیا، نوجوانوں نے سوشل میڈیا کے ذریعے بھارتی پروپیگنڈا کو بے نقاب کیا۔

وفاقی وزیر اطلاعات ونشریات کا کہنا تھا کہ پاکستان کی خارجہ پالیسی فعال ہے، ہمیں سفارتی سطح پر بڑی کامیابیاں ملی ہیں، پاکستان نے بیانیے کو پوری دُنیا کے سامنےرکھا جسے عالمی سطح پر بھی بڑی تقویت ملی، بیانیہ پیش کرنے میں وزیراعظم اور فیلڈ مارشل کا بھی اہم کردار ہے۔

عطا تارڑ نے کہا کہ بدلتی دُنیا میں بھی پاکستان کا اہم کردار ہے، پاکستان میں 14سال بعد ایس سی او کانفرنس کا انعقاد ہوا، غزہ جنگ بندی میں بھی ہم نے اہم کردار ادا کیا۔

مشہور خبریں۔

ڈالر مزید سستا ہونے پر حکومت، برآمدکنندگان کو شدید تحفظات

?️ 17 مارچ 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) انٹربینک مارکیٹ میں کرنسی ڈیلرز اور ماہرین کا

گولانی بریگیڈ کیا ہے؟

?️ 8 جنوری 2024سچ خبریں: 1948 میں صیہونی حکومت قیام کے آغاز سے ہی گولانی

امریکی اور روسی صدور کی ملاقات کے بارے میں سی این این کی رپورٹ

?️ 8 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکی اور روسی صدور جو بائیڈن اور ولادیمیر پوتن نے مقامی

سعودی عرب کے مختلف علاقوں میں چار اسلامی میوزیم کی تعمیر

?️ 1 دسمبر 2021سچ خبریں:سعودی عربین میوزیم کمیشن کے منیجنگ ڈائریکٹر نے کہا کہ کمیشن

فلسطین، کشمیر اور یمن کے مظلومین سے حمایت کیلئےاسلام آبادمیں القدس کانفرنس کا انعقاد

?️ 25 اپریل 2022 اسلام آباد(سچ خبریں) مجلس وحدت مسلمین پاکستان کے زیراہتمام فلسطین، کشمیراوریمن

نیتن یاہو اسرائیل کی تباہی کے ذمہ دار: موساد

?️ 6 نومبر 2023سچ خبریں:الاقصیٰ طوفان آپریشن میں ناکامی کے بعد، موساد کی جاسوسی سروس

آئی ایم ایف کا نواں اور دسواں جائزہ ایک ساتھ ہوسکتا ہے، اسحٰق ڈار

?️ 14 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیر خزانہ اسحٰق ڈار نے کہا ہے کہ بین

نارڈ اسٹریم کی تخریب بین الاقوامی دہشت گردی کی مثال ہے: اردوغان

?️ 30 ستمبر 2022سچ خبریں:    روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے جمعرات کی شب اپنے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے