?️
سچ خبریں:صہیونی ریاست کے ٹیلی ویژن نے زیر زمین سرنگیں بنانے میں حماس فورسز کی صلاحیت کا اعتراف کیا ہے۔
قدس نیوز ایجسنی کی رپورٹ کے مطابق صہیونی ریاست کے ٹیلی ویژن چینل 14 نے اعتراف کیا کہ حماس کی زیر زمین سرنگوں کی لمبائی 500 کلومیٹر تک پہنچ گئی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: حماس کی طاقت کے بارے میں صیہونی کیا کہتے ہیں؟
اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ یہ فاصلہ تقریباً لبنان کی سرحدوں سے لے کر مقبوضہ علاقوں کے جنوب میں واقع شہر ایلات کے درمیان کے فاصلے کے برابر ہے۔
مزید پڑھیں: اتنی مشکلات کے باوجود حماس کیسے اتنی طاقتور ہو گئی؟
واضح رہے کہ صہیونی ریاست 2 سال سے زائد عرصے کی جنگ اور غزہ کی پٹی کی مکمل تباہی کے باوجود حماس کی تمام سرنگوں کا پتہ نہیں لگا سکی۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
امریکی عدالت کا سنٹرل بینک آف ایران کے خلاف 1.68 بلین امریکی ڈالر ہرجانے کا فیصلہ
?️ 23 مارچ 2023سچ خبریں:ایک امریکی جج نے اپنے فیصلے میں سنٹرل بینک آف ایران
مارچ
امریکہ میں وسیع آتشزدگی؛ ہزاروں افراد کی نقل مکانی
?️ 18 فروری 2026سچ خبریں:امریکہ کی ریاست اوکلاہوما میں کے باعث ہزاروں شہریوں کو نقل
فروری
دسمبر 2021ء کے دوران پاکستان کی درآمدات 6 اعشاریہ 9 بلین امریکی ڈالر رہ گئیں
?️ 2 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کے
جنوری
سلامتی کونسل کو اسرائیل کے ساتھ کیا کرنا چاہیے:بین الاقوامی ماہر کا بیان
?️ 7 اپریل 2024سچ خبریں: بین الاقوامی تعلقات کی ایک ماہر نے اس بات کی
اپریل
شیخ رشید احمد نے بھی قومی اسمبلی سے استعفیٰ دے دیا
?️ 12 اپریل 2022اسلام آباد (سچ خبریں)عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شیخ رشید احمد نے قومی
اپریل
امریکہ کی موجودگی سے عراق کو کیا نقصان ہے؟
?️ 10 فروری 2024سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے اس ملک سے امریکی
فروری
جمہوریت اور انسانی حقوق کو سیاسی مقاصد کے لیے استعمال نہیں کرنا چاہیے:چین
?️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اپنے خطاب میں چینی وزیر
ستمبر
عوام کی حفاظت کرنا ہماری ذمہ داری ہے
?️ 13 مئی 2021راولپنڈی (سچ خبریں) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر)
مئی