?️
سچ خبریں: پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہم ایران کی خود مختاری اور علاقائی سالمیت کا مکمل احترام کرتے ہیں۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کی وزارت خارجہ نے ایک بیان جاری کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ہم ایران کی خود مختاری اور ارضی سالمیت کا مکمل احترام کرتے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: سرحدی تنازعات کے بارے میں پاکستان کے سابق وزیر اعظم کا اظہار خیال
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں پے درپے فوجی حملے کئے جن کا مقصد پاکستان کی قومی سلامتی اور مفادات کو محفوظ بنانا تھا جو بنیادی اہمیت کے حامل ہیں اور ان پر سمجھوتہ نہیں کیا جا سکتا۔
پاکستان کی وزارت خارجہ نے مزید یاد دہانی کرائی کہ ہم دہشت گردی سے نمٹنے کے لیے ایران کے ساتھ مشترکہ حل تلاش کرنے کے لیے اپنی کوششیں جاری رکھیں گے۔
مزید پڑھیں: ایران پاکستان سرحدی تنازعات کے بارے میں پاکستان کی وزارت خارجہ کا نیا بیان
مزید پڑھیں:ایران پاکستان سرحدی تنازعات کے بارے میں پاکستان کی وزارت خارجہ کا نیا بیان
اس بیان میں کہا گیا ہے کہ ایران ایک برادر ملک ہے اور پاکستان کے عوام ایرانی عوام کی بہت عزت کرتے ہیں اور ان کے ساتھ محبت رکھتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی تازہ دہشت گردی، 3 کشمیریوں کو شہید کردیا
?️ 15 جولائی 2021سرینگر (سچ خبریں) بھارتی فوج نے مقبوضہ کشمیر میں تازہ ترین دہشت گردی
جولائی
7 اکتوبر عالمی کیلنڈر میں تاریکی کے خلاف مزاحمت کی کامیابی کا دن
?️ 10 اکتوبر 2024سچ خبریں: پاکستان میں اسلامی جمہوریہ ایران کے سفیر رضا امیری مقدم نے
اکتوبر
پارلیمنٹ کا مشترکہ اجلاس10مارچ کو طلب، صدر نے حکومت سے کارکردگی کی رپورٹ مانگ لی
?️ 1 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) صدر آصف علی زرداری نے پارلیمنٹ کا مشترکہ
مارچ
ترکی کی بیت المقدس کے ساتھ غداری
?️ 3 اکتوبر 2022سچ خبریں:ترکی کے صدر کی صیہونی حکومت کے وزیر اعظم کے ساتھ
اکتوبر
اردن میں اخوان المسلمین پر پابندی کے اسباب
?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں: اردن کی وزارت داخلہ نے اعلان کیا ہے کہ اخوان
اپریل
ہمیں وسیع جنگ کی ضرورت نہیں ہے: بائیڈن
?️ 31 جنوری 2024سچ خبریں:بائیڈن نے منگل کو یہ بھی کہا کہ انھوں نے اپنا
جنوری
غزہ جنگ بندی کے منصوبے کے لیے حماس کے جواب کی تفصیلات
?️ 1 جون 2025سچ خبریں: امریکہ کے مشرق وسطیٰ کے خصوصی ایلچی کے غزہ جنگ
جون
رجنی کانت نے سالگرہ کی مبارکبادپر شاہ رخ خان کا شکریہ ادا کیا
?️ 14 دسمبر 2021ممبئی (سچ خبریں) سپر اسٹار رجنی کانت نے مائکرو بلاگنگ ویب سائٹ
دسمبر