?️
اسلام آباد (سچ خبریں) آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ایرانی وزیر خارجہ کی ملاقات ہوئی جس میں انہوں نے کہا کہ او آئی سی اجلاس افغانستان کےلیے تاریخی کردار ادا کرے گا۔ دونوں رہنماؤں نے دفاعی اور سیکیورٹی تعاون سمیت پاک ایران بارڈر سیکیورٹی میکنزم پر بھی بات چیت کی۔
ان خیالات کا اظہار آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایرانی وزیر خارجہ سے ملاقات کے دوران کیا، گفتگو کے دوران افغانستان کی صورتحال سمیت باہمی دلچسپی کے امور پر تبادلہ خیال ہوا جب کہ دونوں رہنماؤں نے دفاعی اور سیکیورٹی تعاون سمیت پاک ایران بارڈر سیکیورٹی میکنزم پر بھی بات چیت کی۔
ایرانی وزیر خارجہ نے افغانستان کی صورتحال اور خطے میں امن و استحکام پر پاکستان کے کردار کی تعریف کی اور بارڈر مینجمنٹ، علاقائی استحکام کیلئے پاکستان کی کوششوں کو سراہا۔اس موقع پر آرمی چیف کا کہنا تھا کہ پاکستان ایران کیساتھ برادرانہ تعلقات کو اہمیت دیتا ہے کیوں کہ پاک ایران تعلقات برادرانہ اور تاریخی نوعیت کے ہیں۔
جنرل قمر جاوید باجوہ نے ایران وزیر خارجہ سے گفتگو کرتے ہوئے مزید کہا کہ دونوں ملکوں میں گزشتہ سالوں میں دفاعی تعاون مزید فروغ پایا ہے۔آخر میں دونوں جانب سے علاقائی اور باہمی تعاون کو مزید فروغ دینے پر اتفاق ہوا۔
مشہور خبریں۔
چوہدری پرویز الہٰی کرپشن کے مقدمے میں بری
?️ 2 جون 2023لاہور:(سچ خبریں) لاہور کی مقامی عدالت نے ترقیاتی منصوبوں میں مبینہ کرپشن
جون
جرمنی بھی صیہونی جارحیت کے خلاف بولنے پر مجبور
?️ 4 فروری 2024سچ خبریں: جرمن وزیر خارجہ نے خبردار کیا کہ رفح شہر میں
فروری
دنیا میں فلسطینی حامیوں کی توسیع سے صیہونی حکومت پریشان
?️ 22 فروری 2023سچ خبریں:امقبوضہ یروشلم میں آرتھوڈوکس چرچ کے آرچ بشپ نے عرب نیوز
فروری
امریکہ کی صیہونیوں سے پوچھ تاچھ
?️ 8 جون 2024سچ خبریں: امریکہ نے اسرائیل سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ غزہ
جون
مغرب روس کو عصر حجر میں کیوں نہیں لوٹا سکا؟
?️ 31 جولائی 2022سچ خبریں: جبکہ یوکرین کی جنگ کو پانچ ماہ سے زیادہ
جولائی
روس کی جرمنی کو سخت وارننگ
?️ 1 جون 2025 سچ خبریں:روس نے جرمنی کو خبردار کیا ہے کہ اگر برلن
جون
اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل مقبوضہ جموں وکشمیر میں مودی حکومت کے انتخابی ڈرامے کو روکیں
?️ 9 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) جموں و کشمیر ڈیموکریٹک فریڈم پارٹی کے قائم
ستمبر
’آئی ایم ایف فنڈ حاصل کرنے کیلئے پاکستان کو قابل یقین بجٹ پیش کرنا ہوگا‘
?️ 8 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) عالمی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) کے عہدیدار کا
جون