اسمبلیوں کی تحلیل پر عمران خان الیکشن کرا کے کیا کرے گا

?️

لاہور: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے سینئر رہنما اعتزاز احسن کا کہنا ہے کہ سابق وزیراعظم نوازشریف پاکستان واپس نہیں آئیں گے۔

انہوں نے نجی ٹی وی چینل کا انٹرویو میں مزید کہا کہ اسمبلیوں کی تحلیل پر عمران خان الیکشن کرا کے کیا کرے گا۔لانگ مارچ ختم کیا تب اسمبلیاں توڑ دیتے۔اسمبلی کی تحلیل کا کلی طور پر اختیار وزیراعلیٰ اور ورزاء کے پاس ہے۔

اسمبلیوں کی تحلیل میں کوئی دخل نہیں دے سکتا۔اعتزاز احسن نے مزید کہا کہ ضیاء الحق کے دور میں لمبی لمبی جیلیں کاٹیں۔آصف زداری سب سے ذہئن پلیئر ہیں۔آصف زرداری نے کس طرح گیم کھیل کر پارٹیوں کو اکٹھا کیا۔اعتزاز احسن نے کہا کہ عمران خان اپنے ہی ورکرز فالورز کو تھکا چکے ہیں، انہیں آرام کروانا چاہیے، وزیراعظم پر منحصر ہے وہ الیکشن کرائیں۔

لندن میں ایک فرد نے دستاویزی بیان دیا۔ مجھے اس دستاویزات میں خامیاں نطر آئیں۔اقدام قتل کے منصوبے کو لندن کی پولیس نہیں چھوڑتی۔قبل ازیں ۔انہوں نے ارشد شریف قتل کیس کی اسلام آبادتھانے میں پولیس مدعیت میں مقدے کے اندراج پراپنے ردعمل میں کہا کہ فیکٹ فائنڈنگ رپورٹ نہیں دیکھی اس لیے فی الحال اپنی رائے نہیں دے سکتا، سب سے پہلے رپورٹ کے بارے پوچھا جائے گا کہ کیا ارشد شریف کے ورثاء میں سے کسی کو شامل کیا گیا ہے یا نہیں؟کیا ان کی والدہ یا اہلیہ کو اس میں شامل کرکے رپورٹ بنائی گئی ہے یا ان کو شامل نہیں کیا گیا۔

انہوں نے کہا کہ ایک چیز واضح ہے کہ ارشد شریف کا کینیا میں کوئی دشمن نہیں یہ کنٹریکٹ کلنگ ہے۔ کینیا پولیس نے کہا تھا کہ بندوق اور رائفل ہماری استعمال ہوئی ہے، ثابت ہوتا ہے کہ چاہے گولی پولیس کی تھی یا کسی کی بھی، لیکن کینیا کی پولیس کی سرپرستی میں شہید کیا گیا ہے؟ کینیا سے ملنے والے تمام شواہد کو شک کی بنیاد پر پرکھا جائے گا، کینیا میں ہونے والی پوسٹمارٹم رپورٹ درست ہے یا مزید تحقیقات کرنا ہوں گی۔

مشہور خبریں۔

پاکستانیوں کیلئے متحدہ عرب امارات کے ویزوں پر پابندی کی وجوہات سامنے آگئیں

?️ 18 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستانیوں کے لیے متحدہ عرب امارات (یو اے

خیبر پختونخوا کے صوبائی وزراء کی بانی پی ٹی آئی سے ملاقات میں کیا ہوا؟

?️ 10 اگست 2024سچ خبریں: صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیرِ صحت قاسم علی شاہ اور

ملک کیسے ترقی کرے گا؟: بیرسٹر سیف

?️ 1 جولائی 2024سچ خبریں: خیبر پختونخوا کے مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف کا کہنا ہے

ایم کیو ایم لسانی نہیں قومی فکر رکھتی ہے، خالد مقبول صدیقی

?️ 31 دسمبر 2023کراچی: (سچ خبریں) سربراہ ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی

نیتن یاہو کی بین الاقوامی کارروائی سے بچنے کی نئی چال

?️ 13 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں نسل کشی اور جنگی جرائم کی

حکومت نے پی ٹی آئی سے مذاکرات کا اہم موقع گنوا دیا، بیرسٹر گوہر

?️ 17 فروری 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بیرسٹر

مشرقی افغانستان میں فائرنگ ؛ صحافی کا قتل

?️ 3 اکتوبر 2021سچ خبریں:افغانستان کے شہر جلال آبا کےد علاقے واٹر پمپ میں ایک

کابل ایئرپورٹ پر کام کرنے والی کچھ خواتین ملازمین کی اپنےکام پر واپسی

?️ 13 ستمبر 2021سچ خبریں:اگرچہ کابل میں طالبان کی موجودگی کے تقریبا ایک ماہ بعد

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے