?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد اور راولپنڈی میں سکیورٹی خدشات کے پیش نظر دفعہ 144 نافذ کردی گئی۔
ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق دفعہ 144 کے تحت کسی بھی قسم کے احتجاج یا جلسے جلوس کی ہرگز اجازت نہیں، کسی بھی غیر قانونی سرگرمی کے انعقاد پر قانون فی الفور حرکت میں آئے گا۔ دوسری جانب ڈپٹی کمشنر پنڈی حسن وقار چیمہ نے ضلع راولپنڈی میں دفعہ 144 نافذ کردی، ضلعی انتظامیہ کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق دفعہ 144 کا نفاذ یکم سے 3 دسمبرتک ہوگا اورراولپنڈی میں ہرقسم کے اجتماع، ریلی، جلسے جلوس پر پابندی عائد رہے گی۔
ضلعی انتظامیہ کے مطابق پولیس اور دیگرقانون نافذ کرنے والے اداروں کوہائی الرٹ کردیا گیا اور پولیس سمیت تمام ادارے باہمی تعاون سے امن وامان یقینی بنائیں گے، دفعہ 144 کیخلاف ورزی پرقانونی کاروائی عمل میں لائی جائے گی۔
خیال رہے کہ گزشتہ روز وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا سہیل آفریدی نے عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پر اعلان کیا تھا کہ اسلام آباد ہائیکورٹ کے سامنے احتجاج کریں گے پھراڈیالہ جیل بھی جائیں گے۔


مشہور خبریں۔
خاشقجی کے قاتل کو طویل عرصہ کےبعد جدہ میں دیکھا گیا
?️ 19 جون 2023سچ خبریں:العربی الجدید ویب سائٹ کے مطابق سعودی عرب کے سابق مشیر
جون
ایران کی حالیہ فوجی کامیابیوں نے ٹرمپ کی پوزیشن کو کیسے متزلزل کیا؟
?️ 23 جولائی 2026سچ خبریں: گزشتہ ہفتے دنیا نے اکیسویں صدی کی ایک انتہائی فیصلہ
جولائی
اب وقت آگیا ہے کہ بڑے ممالک اپنی طاقت کی حدود کو سمجھیں: گٹیرس
?️ 25 اگست 2026سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریش نے فنانشل ٹائمز
اگست
کیا امریکی حکام کا قول و فعل ایک ہے؟چین کیا کہتا ہے؟
?️ 27 اپریل 2024سچ خبریں: بیجنگ میں اپنے امریکی ہم منصب سے ملاقات میں چینی
اپریل
دو ریاستی حل، مسئلۂ فلسطین سے غداری ہے: الحوثی
?️ 23 ستمبر 2025سچ خبریں:یمن کی اعلیٰ سیاسی کونسل کے رکن محمد علی الحوثی نے
ستمبر
ملک کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید جھٹکے، شدت 6 ریکارڈ
?️ 11 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے شدید
جنوری
بلوچستان میں سیاسی بحران میں مزید شدت
?️ 14 اکتوبر 2021کوئٹہ (سچ خبریں) بلوچستان میں سیاسی بحران مزید شدت اختیار کرتا جارہا
اکتوبر
سعودی وفد کو عدن میں داخل ہونے سے روکا
?️ 2 جنوری 2026 سعودی وفد کو عدن میں داخل ہونے سے روکا یمن کے