?️
سچ خبریں: شام کی وزارت داخلہ کا کہنا ہے کہ صوبہ حماہ کے نواحی علاقے میں مسلح حملے کے نتیجے میں جولانی رجیم کے کم از کم 4 عناصر ہلاک ہو گئے ہیں۔
اس رپورٹ کے مطابق مذکورہ حملہ وسطی شام میں جولانی رجیم کی فوج کی گاڑی پر کیا گیا اور وزارت داخلہ نے اعلان کیا کہ وہ اس کے عاملین کو تلاش کر رہی ہے۔
اس سے قبل خبر رساں ایجنسی سانا نے حماہ کے نواحی علاقے میں سلمیہ۔ اثریا روٹ پر ایک حملے کی اطلاع دی تھی۔
قابل ذکر ہے کہ شام میں بشار الاسد کے نظام کے خاتمے اور جولانی رجیم کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے نہ صرف اس ملک میں امن و استحکام قائم نہیں ہو سکا بلکہ شام میں حملوں، دھماکوں، قتل عام اور احتجاجات سے متعلق خبریں اب بھی سرخیوں میں ہیں۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
صیہونی حکومت اپنے وعدوں اور معاہدوں کی پاسداری کیوں نہیں کرتی؟
?️ 20 اکتوبر 2025سچ خبریں: اسرائیلی ریاست نے 1948ء میں قیام کے بعد سے اب
اکتوبر
وزیراعظم کی اشیاء خورونوش کی خلیجی ممالک کو برآمد کیلئے فوری اقدامات کی ہدایت
?️ 25 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم محمد شہباز شریف کی زیر صدارت آج
مارچ
انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 47 پیسے مزید سستا
?️ 10 اکتوبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) ڈالر کے مقابلے روپے کی قدر میں مسلسل اضافے
اکتوبر
کن عرب ممالک نے ٹرمپ کو مبارکباد ہے؟
?️ 21 جنوری 2025سچ خبریں:ڈونلڈ ٹرمپ کی حلف برداری کے موقع پر متعدد عرب ممالک
جنوری
وزیر اعظم عمران خان نے کیا پارلیمنٹ سے اعتماد کا ووٹ لینے کا فیصلہ
?️ 4 مارچ 2021 اسلام آباد {سچ خبریں} پاکستان کی حکمراں جماعت تحریک انصاف نے
مارچ
امریکہ کے ہاتھوں افغانستان کے منجمد اثاثوں کو آزاد کرانے کے لیے اسلامی تعاون تنظیم کی مداخلت
?️ 15 فروری 2022سچ خبریں:اسلامی تعاون تنظیم کے سکریٹری جنرل نے اعلان کیا کہ یہ
فروری
سعودی جارح اتحاد کے یمنی صوبے صعدہ میں حملہ؛ 2شہید،4 زخمی
?️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں:یمنی دارالحکومت کے ایک علاقے میں سعودی کرائے کے فوجیوں کے
اکتوبر
عالمی برادری تنازعہ کشمیر کے حل کیلئے بھارت پر دباؤ بڑھائے ، حریت کانفرنس
?️ 23 اگست 2025سرینگر: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس نے عالمی برادری سے اپیل
اگست