اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ، ہر قسم کے اجتماع پر پابندی، ریڈ زون بند

دفعہ ۱۴۴ بلوچستان

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 نافذ،احتجاج اور مظاہرے کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی، ریڈ زون بند کر دیا گیا۔

ضلعی انتظامیہ اسلام آباد کے مطابق وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دفعہ 144 بدستور نافذ ہے، تمام قسم کے اجتماعات غیرقانونی تصور کئے جائیں گے۔ انتظامیہ نے شہریوں سے گزارش کی ہے کہ کسی بھی اجتماع کا حصہ مت بنیں، احتجاج، مظاہرے یا اجتماع کی صورت میں سخت قانونی کارروائی ہوگی۔

امریکا، اسرائیل کے ایران پر حملے میں سید علی خامنہ ای کی شہادت کے خلاف احتجاج اسلام آباد میں بھی احتجاج جاری ہے، مظاہرین کی بڑی تعداد سرینا چوک پر موجود ہے۔

پولیس نے کینٹیر لگا کر سرینا چوک جانے والے تمام راستے بند کر دیئے، قیدی وینز بھی سرینا چوک پر پہنچا دی گئیں۔

مشہور خبریں۔

ہم اسرائیل کو عالمی دہشت گرد سمجھتے ہیں۔ شیخ وقاص اکرم

?️ 18 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص

امریکہ کی چین کے قریب ہونے کی کوشش

?️ 14 مئی 2023سچ خبریں:امریکی قومی سلامتی کے مشیر نے دعویٰ کیا کہ واشنگٹن جاسوسی

اگر میں فلسطینی ہوتا تو پوری طاقت سے لڑتا: شباک سربراہ

?️ 15 ستمبر 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت کی شباک کے سابق سربراہ امی ایالون نے

ہم خطے میں جنگ کے خلاف ہیں: عرب لیگ

?️ 4 فروری 2026 سچ خبریں: عرب لیگ کے ڈپٹی سیکریٹری جنرل حسام زکی نے

وزیراعظم کی تاجکستان، بیلا روس، کرغزستان، ترکمانستان، قازقستان کے رہنماؤں سے ملاقاتیں

?️ 16 اکتوبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر اعظم شہباز شریف سے ایس سی او 

عراقی کوآرڈینیشن فریم ورک کے حامیوں کا دھرنا ختم

?️ 30 اگست 2022سچ خبریں:   عراق کی حکومتی تنظیموں کی قانونی حیثیت اور تحفظ کی

پاک بھارت کشیدگی: چین کیلئے خلا سے انٹیلی جنس معلومات کا حصول آسان ہوگیا

?️ 9 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) پاک بھارت کشیدگی نے چین کو انٹیلی جنس

کیا اسرائیل قیدیوں کے تبادلے پر متفق ہے؟

?️ 30 جنوری 2024سچ خبریں:عبرانی زبان کے مختلف میڈیا کے مطابق کہ اسرائیل نے ثالثوں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے