ہم اسرائیل کو عالمی دہشت گرد سمجھتے ہیں۔ شیخ وقاص اکرم

وقاص اکرم

?️

اسلام آباد (سچ خبریں) تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے کہاکہ ہم اسرائیل کو عالمی دہشت گرد سمجھتے ہیں، بانی نے اسرائیلی حملوں کے تناظر میں احتجاج کو مؤخر کیا۔

تفصیلات کے مطابق تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات شیخ وقاص اکرم نے نیوز کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ ایران، اسرائیل کشیدگی سے متعلق حکومت صرف بیانات دے رہی ہے، اسرائیل کے خلاف صرف بیانات نہیں او آئی سی کو اکٹھا کرنا چاہئے۔

ذرائع کے مطابق شیخ وقاص اکرم نے کہا کہ بانی پی ٹی آئی کو تنہائی میں رکھا جا رہا ہے، یہ جو مرضی کرلیں بانی پی ٹی آئی کی آواز کو دبایا نہیں جا سکتا، حکومت اپنی بدمعاشی بند کرے۔

تحریک انصاف کے مرکزی سیکرٹری اطلاعات کا مزید کہنا تھا کہ جب انصاف نہیں دو گے تو پھر لوگ چھین کر لیں گے، یہ خود چاہتے ہیں ملک میں تماشا لگا رہے۔

مشہور خبریں۔

صیہونی حکومت کے بعض عہدہ دار ایران کےجاسوسوں کی کئی سالہ سرگرمیوں سے حیران

?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:اسرائیلی انٹیلی جنس اور داخلی سلامتی کے ادارے کی طرف سے

اسرائیل قابل اعتماد نہیں:سعودی شہزادہ

?️ 23 دسمبر 2025سچ خبریں:سعودی شہزادہ ترکی بن فیصل نے کہا کہ سعودی عرب اس

ایران کے خلاف ہمارے تمام آپشنز ناکام ہو چکے ہیں؛امریکی کانگریس کے ریسرچ سینٹر کا اعتراف

?️ 24 مارچ 2023سچ خبریں:امریکی کانگریس کے تحقیقی مرکز نے اپنی تازہ ترین رپورٹ میں

کشمیرسے متعلق بھارتی سپریم کورٹ کے فیصلے کی کوئی اخلاقی یا قانونی حیثیت نہیں: شبیر شاہ

?️ 21 دسمبر 2023نئی دہلی: (سچ خبریں) کل جماعتی حریت کانفرنس کے نظر بند سینئر

غزہ تک پانی اور بجلی کو جوڑنے کے لئے صیہونی حکومت کی شرط کیا ہے؟

?️ 13 اکتوبر 2023سچ خبریں:ایسی صورت حال میں کہ جب غزہ کے مکمل محاصرے میں

آپریشن بنیان مرصوص کی تاریخی کامیابی پر ملک بھر میں یوم تشکر

?️ 11 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) آپریشن بنیان مرصوص کی شاندار کامیابی پر ملک

حکومت بچوں کو کھیلوں کی ہرممکن سہولیات فراہم کرے گی۔ رانا ثناءاللہ

?️ 3 جون 2025اسلام آباد (سچ خبریں) مشیر بین الصوبائی رابطہ رانا ثناءاللہ نے کہا

جوہری ہتھیاروں کے استعمال میں پہل نہ کرنے کی کوئی پالیسی نہیں، مشیر نیشنل کمانڈ اتھارٹی

?️ 30 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) نیشنل کمانڈ اتھارٹی کے مشیر لیفٹیننٹ جنرل (ر)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے