?️
سچ خبریں:تل ابیب میں واقع صہیونی ریاست کا سائنسی فخر وایزمن ایرانی میزائل حملے کا نشانہ بنا جس کے نتیجہ میں دہائیوں کی تحقیقات لمحوں میں خاکستر ہو گئیں۔
اسلامی جمہوریہ ایران نے صہیونی ریاست کی جارحیت اور مسلسل اشتعال انگیزیوں کے جواب میں اسرائیل کے نمایاں ترین سائنسی ادارے وایزمن انسٹی ٹیوٹ کو براہِ راست میزائل حملے کا نشانہ بنایا ہے۔
یہ ریسرچ انسٹی ٹیوٹ تل ابیب کے جنوبی علاقے میں واقع تھا اور اسرائیل میں سائنس و ٹیکنالوجی کی برتری کی علامت سمجھا جاتا تھا، ایران نے اس ادارے کو نشانہ بنا کر اسرائیلی ٹیکنالوجی، نیوکلئر تحقیق، اور فوجی سائنسی منصوبوں پر کاری ضرب لگائی ہے۔
ذرائع کے مطابق، حملے کے نتیجے میں ادارے کی بیشتر تحقیقاتی تنصیبات، ڈیٹا سینٹرز، اور تجربہ گاہیں مکمل طور پر تباہ ہو گئی ہیں، جس کے نتیجے میں دہائیوں پر محیط تحقیقی منصوبے اور ڈیجیٹل ذخائر لمحوں میں خاکستر ہو گئے۔
وایزمن کا شمار ان مراکز میں ہوتا تھا جہاں اعلیٰ سطحی نیوروسائنس، بایوٹیکنالوجی، اور دفاعی تحقیق انجام دی جاتی تھی، اور کئی اسرائیلی دفاعی ٹیکنالوجی کمپنیاں اس سے براہ راست منسلک تھیں۔
مزید پڑھیں: صیہونیوں کے لیے سب سے زیادہ نقصان دہ جنگ
یہ حملہ اس بات کی علامت ہے کہ ایران نے اب صرف فوجی اہداف تک محدود رہنے کے بجائے، اسرائیل کی علمی و سائنسی برتری کو بھی میدانِ جنگ کا حصہ بنا لیا ہے۔
Short Link
Copied


مشہور خبریں۔
یورپی یونین کا شام کے خلاف کچھ پابندیاں معطل کرنے کا فیصلہ
?️ 20 فروری 2025 سچ خبریں:یورپی یونین شام کے خلاف توانائی، نقل و حمل اور
فروری
ٹماٹروں کے بادشاہ کی فلسطین کے ساتھ غداری
?️ 21 اپریل 2024سچ خبریں: ایرانی ڈرونز اور میزائلوں کی روک تھام کے دوران اردن
اپریل
مقبوضہ فلسطین کے شمال میں ایک صنعتی فیکٹری میں لگی آگ
?️ 22 جنوری 2023سچ خبریں:گھنٹوں کی کوششوں کے بعد10 فائر اسٹیشن آگ کو قریبی صنعتی
جنوری
روس کا یوکرین کی فوج کے زیر استعمال بحری جہازوں اور بندرگاہوں کے بنیادی ڈھانچے پر حملہ
?️ 20 اکتوبر 2026سچ خبریں: روسی وزارت دفاع کے مطابق روسی افواج نے جنوبی یوکرین
اکتوبر
تحریک انصاف کا رؤف حسن پر حملے کی تحقیقات جوڈیشل کمیشن سے کروانے کا مطالبہ
?️ 22 مئی 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے رؤف حسن پر حملے
مئی
صیہونی فوج نے غزہ اور رفح کے کن علاقوں کو نشانہ بنایا؟
?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: میڈیا رپورٹس میں پوری غزہ کی پٹی بالخصوص رفح شہر
مئی
نوری المالکی: میں عراقی وزیراعظم کی امیدواری سے دستبردار نہیں ہوں گا
?️ 23 فروری 2026سچ خبریں: عراقی حکومت برائے قانون اتحاد کے سربراہ نوری المالکی نے
فروری
دہشت گردی میں اضافہ تشویشناک ہے لیکن نا قابل کنٹرول نہیں ہے، رانا ثنا اللہ
?️ 1 دسمبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنااللہ نے گزشتہ روز
دسمبر