?️
اسلام آباد (سچ خبریں) وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب وانگ ژی سے ملاقات کی جس میں سی پیک، دوطرفہ تعاون سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار نے ایس سی او وزرائے خارجہ کونسل اجلاس کے موقع پر ہونیوالی ملاقات میں ایس سی او کے کامیاب انعقاد پر چینی وزیر خاجہ کو مبارکباد دی۔
ذرائع کے مطابق دونوں رہنماؤں نے پاک چین اسٹریٹجک تعاون پر مکمل اطمینان کا اظہار کرتے ہوئے علاقائی امن، استحکام اور ترقی کیلئے دوطرفہ تعاون مزید بڑھانے کے عزم کا اعادہ کیا۔
ملاقات میں پاکستان اور چین نے تمام شعبوں میں قریبی شراکت داری جاری رکھنے پر اتفاق اور سی پیک منصوبوں پر پیشرفت پر اطمینان کا اظہار کیا گیا، انہوں نے باہمی اعتماد مزید مستحکم کرنے اور دیرینہ دوستی اور سفارتی تعلقات مزید مضبوط بنانے پر زور دیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
روپے کی قدر میں اضافہ جاری، انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر مزید ایک روپے 12 پیسے سستا
?️ 28 ستمبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) امریکی ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر
ستمبر
یمنی میزائل اور ڈرون حملوں کو روکنا ناممکن ہے؛صہیونی تجزیہ کار کا اعتراف
?️ 5 مئی 2025 سچ خبریں:صہیونی تجزیہ کار آوی اشکنازی نے اعتراف کیا ہے کہ
مئی
مسلم لیگ ن اور پیپلزپارٹی دفاعی اخراجات میں 18 فیصد اضافے پر متفق ہوگئیں
?️ 6 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ ن اور اس
مئی
صیہونیوں کی جنوبی غزہ پر بمباری
?️ 2 جولائی 2021سچ خبریں:اسرائیلی جنگی طیاروں نے آج صبح غزہ کی پٹی کے متعدد
جولائی
امریکی جیلوں میں بیمار قیدیوں کی اموات میں اضافہ
?️ 25 جنوری 2022سچ خبریں: امریکی ریاستی جیلوں کے اعداد و شمار سے پتہ چلتا
جنوری
اسرائیل کا دفاعی نظریہ غزہ کی سرحد پر منہدم
?️ 9 اکتوبر 2023سچ خبریں:عبرانی اخبار کے مطابق حماس کی طرف سے ہفتے کے روز
اکتوبر
یوٹیوب پر اشتہارات کو بلاک کرکے ویڈیوز دیکھنا ناممکن
?️ 3 نومبر 2023سچ خبریں: مفت میں ویڈیوز تک رسائی دینے والی دنیا کی سب
نومبر
پاکستان کا افغانستان میں سفیر تعینات کرنے کا فیصلہ
?️ 30 مئی 2025اسلام آباد (سچ خبریں) پاک افغان تعلقات میں اہم پیش رفت سامنے
مئی