?️
اسلام آباد (سچ خبریں) نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی سے ٹیلیفونک رابطہ، افغانستان میں آنے والے ہولناک زلزلے میں سیکڑوں افراد کے جاں بحق ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا۔
نائب وزیر اعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے افغانستان میں آنیوالے تباہ کن زلزلے میں جاں بحق افراد کے لواحقین سے اظہار تعزیت کیا جبکہ زخمیوں کی جلد صحتیابی کیلئے دعائیں کیں۔
ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق پاکستان نے افغان عوام کے ساتھ مکمل یکجہتی کا اعادہ کرتے ہوئے زلزلہ متاثرین کو ہر ممکن تعاون فراہم کرنے کا اعلان کیا۔
خیال رہے کہ افغانستان میں گذشتہ رات آنے والے تباہ کن زلزلے کے نتیجے میں 800 سے زائد افراد جاں بحق اور 2700 سے زائد زخمی ہوگئے، صرف صوبہ کنڑ میں 800 افراد جاں بحق ہوئے اور کئی گاؤں مٹی تلے دب گئے، صوبہ ننگرہار اور لغمان میں بھی جانی نقصان ہوا۔
مشہور خبریں۔
سعودی سفارت کار افغانستان سے نکلنے کے بعد پاکستان میں آباد
?️ 7 فروری 2023سچ خبریں:دو خبری ذرائع نے بتایا کہ کابل میں حملوں کے بڑھتے
فروری
بجلی کی اوور بلنگ پر ایف آئی اے اور لیسکو نے معاملات طے کرلیے
?️ 23 اپریل 2024لاہور: (سچ خبریں) بجلی کی اوور بلنگ کے معاملے پر ایف آئی اے
اپریل
غزہ میں موت ایک عام چیز بن چکی ہے
?️ 13 اپریل 2025سچ خبریں: مغربی ایشیا اور شمالی افریقہ کے مصائب زدہ جغرافیہ میں
اپریل
قومی اسمبلی میں وزیر اعظم کی تقریر کے دوران ان ہی کے وزیر سوتے رہے
?️ 1 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کےمطابق وفاقی وزیر ہوا بازی غلازم سرور
جولائی
اسرائیلی فوج کی بڑی غلطیاں کیا ہیں ؟
?️ 14 فروری 2024سچ خبریں:ایک صیہونی میڈیا نے اسرائیلی فوج کے ایک نئے کیس کی
فروری
محمد الضیف کے دست راست اور فلسطینی مزاحمتی تحریک کے معمار مروان عیسی کون تھے؟
?️ 6 فروری 2025سچ خبریں:مروان عیسی، جو فلسطینی مزاحمتی تحریک کے معمار اور سائے میں
فروری
آج کا ہٹلر کون ہے؟ برازیل کے صدر کا بیان
?️ 20 فروری 2024سچ خبریں: برازیل کے صدر لولا ڈا سلوا نے افریقی یونین کے
فروری
اسرائیلی فوجیوں کی جنگ سے بیزاری؛ فوجی ذخائر میں شدید بحران
?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:اسرائیلی تجزیہ کار نے انکشاف کیا ہے کہ آدھے سے
مارچ