🗓️
سیول(سچ خبریں) ہواؤں میں اڑنے کا شوق سب کو رہتا ہے اس کا ایک طریقہ ڈرون ریسنگ ہے ،اب جنوبی کوریا کے چاول کے ایک کھیت میں اپنے منفرد انداز میں دنیا کی ڈرون ریسنگ چیمپین شپ شروع ہوچکی ہے جو کہ تیز ترین اور ہائی فائی ٹیکنالوجی اسپوڑٹ کا اعزاز حاصل کرنے کیلئے ہے۔
تفصیلات کے مطابق مقابلے کے آغاز کے اشارے پر کانگ اور اس کی ٹیم کے 3 ساتھیوں نے اپنے ڈرون کو ہوا میں اڑا دیا۔ہیڈ سیٹ پر صرف انگلیوں کا ہلنا انسانی حرکت کا پتہ دت رہا تھا جسے پائلٹ ورچوئل رئیلٹی چشمے پہنے ہوئے طیارے کو قابو کرنے کے لئے استعمال کررہے تھے۔
تین لیپس اور لگ بھگ ایک منٹ کے بعد ریس ختم ہوگئی اور تکنیکی تجزیہ شروع ہوا جس میں پائلٹ ، کوچز اور تکنیکی ماہرین نے پروازوں کے اعداد و شمار سے معلومات حاصل کیں جس میں کانگ اول نمبر پر آئے۔
ڈرون اڑانے کا انحصار انجینئرنگ اور پائلٹ کی مہارت دونوں پر ہے۔ کانگ کے مطابق بجلی سی رفتار ، بہترین بصارت اور ٹریننگ کامیابی کی کلید ہیں۔ ان کا کہنا ہے کہ نوجوان حریفوں میں کچھ ایسے بچے بھی ہیں جو ابھی تک پرائمری اسکول میں زیر تعلیم ہیں۔ڈرون اڑانے کے صرف تین سال بعد کانگ نے 16 سال کی عمر میں چین میں 2019 کے چیمپئن شپ میں عالمی اعزاز اپنے نام کیا تھا۔
مشہور خبریں۔
اقوام متحدہ اجلاس: وزیراعظم کا ہندو توا سمیت ہر قسم کی دہشت گردی کے انسداد کا مطالبہ
🗓️ 23 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نگران وزیراعظم انوارالحق کاکڑ نے اقوام متحدہ کی جنرل
ستمبر
ہنگری میں مہنگائی کے خلاف مظاہرے
🗓️ 20 نومبر 2022سچ خبریں:ہنگری کے طلباء اور اساتذہ کے ایک گروپ نے اس ملک
نومبر
یاسمین راشد نے بیرون ملک جانے والے افرادکو خوشخبری سنا دی
🗓️ 3 جولائی 2021لاہور(سچ خبریں) وزیر صحت پنجاب یاسمین راشد نے بیرون جانے والے افراد
جولائی
شمالی آئرلینڈ میں ہیلری کلنٹن کی مخالفت میں فلسطین کے حامیوں کا احتجاج
🗓️ 15 نومبر 2024سچ خبریں: جمعرات کے مظاہرے میں مظاہرین نے فلسطینی پرچم اٹھا رکھے
نومبر
10دسمبر کو وزیر اعظم عمران خان گرین لائن کا افتتاح کریں گے
🗓️ 5 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر نے کہا
دسمبر
ایمنڈ نے پاکستان میں میڈیا کی آزادی کی صورتحال کو تشویشناک قرار دیا
🗓️ 19 دسمبر 2024 اسلام آباد: (سچ خبریں) ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ
دسمبر
چین اسرائیل کے غیر قانونی اقدامات کے مخالف
🗓️ 18 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ جنگ پر اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی کے 10ویں ہنگامی
ستمبر
مجھے یقین نہیں ہے کہ غزہ میں جنگ بندی ممکن ہے: بائیڈن
🗓️ 14 جون 2024سچ خبریں: جو بائیڈن نے کہا کہ انہیں یقین نہیں ہے کہ غزہ
جون