?️
سچ خبریں:یمن کی مسلح افواج کے ترجمان نے ایک بیان میں اعلان کیا ہے کہ یمنی فوج نے صیہونی حکومت کے نواتیم فضائی اڈے پر میزائل حملہ کیا ہے۔
المسیرہ نیوز ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق، یمن کی مسلح افواج کے ترجمان یحیی سریع نے مقبوضہ فلسطین پر فوج کے نئے حملے کی اطلاع دی ہے۔
یہ بھی پڑھیں: یافا اور عسقلان پر کامیاب حملے، یمنی فوج کا منفرد آپریشن
یحیی سریع نے بیان میں کہا کہ ہم نے ایک فوجی آپریشن کے دوران جنوبی مقبوضہ فلسطین کے نقب علاقے میں واقع دشمن اسرائیل کے نواتیم فضائی اڈے کو نشانہ بنایا۔
انہوں نے مزید کہا کہ یہ حملہ فلسطین ۲ ہائپرسونک بیلسٹک میزائل کے ذریعے کیا گیا اور اللہ کے فضل سے یہ آپریشن اپنے ہدف کو کامیابی سے حاصل کرنے میں کامیاب رہا۔
مزید پڑھیں: تل ابیب کے خلاف یمنی فورسز کا منفرد آپریشن
یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے زور دیتے ہوئے کہا کہ ہمارے حملے اس وقت تک جاری رہیں گے جب تک غزہ پر جارحیت ختم نہیں ہوتی، اس کا محاصرہ ختم نہیں کیا جاتا اور لبنان پر جارحیت روک نہیں دی جاتی نیز اسی طرح بحیرہ احمر سے بھی کوئی کشتی گذر کر اسرائیل نہیں جا سکتی۔
مشہور خبریں۔
حماس کی نظریاتی قوت نے مرکاوا ٹینک کو شکست دے دی:صیہونی تجزیہ کار کا اعتراف
?️ 6 فروری 2025سچ خبریں:ایک معروف صیہونی تجزیہ کار نے اعتراف کیا ہے کہ حماس
فروری
صیہونی کمپنی پر سائبر حملہ؛لاکھوں طلبا کی معلومات چوری
?️ 28 جون 2021سچ خبریں:قابض صیہونی حکومت کی ایک ایسی کمپنی سائبر حملے کا شکار
جون
داعش کی نئی نسل کہاں پروان چڑھ رہی ہے؟
?️ 13 جون 2023سچ خبریں:عراق کے قومی سلامتی کے مشیر نے اس ملک اور دنیا
جون
امریکہ کی ایک بار پھر سلامتی کونسل فلسطینیوں کا قتل عام روکنے کی مخالفت
?️ 1 مارچ 2024سچ خبریں: امریکہ نے اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کو غزہ کی
مارچ
اگر میں وزیراعظم ہوتا تو کیا کرتا:صیہونی حزب اختلاف کے سربراہ
?️ 28 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حزب اختلاف کی تحریک کے سربراہ نے غزہ جنگ
اپریل
مہوش حیات نے ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو خراجِ عقیدت پیش کیا
?️ 11 اکتوبر 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ و
اکتوبر
دہشتگردوں کو امن واستحکام برباد نہیں کرنے دیں گے
?️ 24 اکتوبر 2021راولپنڈی (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق آئی ایس پی آر نے ہرنائی
اکتوبر
ٹوئٹر کے سی ای او نے استعفی دے دیا
?️ 30 نومبر 2021نیویارک(سچ خبریں)مختصر پیغامات کی سب سے بڑی سماجی رابطےکی ویب سائٹ ٹوئٹر
نومبر