?️
سچ خبریں:یمنی مسلح افواج کے ترجمان نے مقبوضہ علاقوں پر آج صبح ہونے والے منفرد آپریشن کی تفصیلات جاری کیں۔
المسیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، یمنی مسلح افواج کے ترجمان یحییٰ سریع نے اعلان کیا کہ یمنی میزائل یونٹ نے جنوب مشرق یافا میں واقع ناحال سوریک کے فوجی اڈے پر خصوصی عسکری کارروائی کی۔
یہ بھی پڑھیں: یمنیوں کا صیہونیوں کو انتباہ
یحییٰ سریع نے وضاحت کی کہ اس عسکری آپریشن نے اپنے اہداف کو کامیابی سے پورا کیا، آپریشن کے بعد یافا کے اس فوجی اڈے کے گرد آگ بھڑک اٹھی۔
انہوں نے مزید کہا کہ اس آپریشن میں یمنی فورسز نے فلسطین 2 نامی بالسٹک سپر سونک میزائل کا استعمال کیا۔
یحییٰ سریع نے بیان کیا کہ یہ کارروائی فلسطین اور لبنان کے عوام کی حمایت میں اور صیہونی حکومت کے خلاف یمنی مسلح افواج کے آپریشن کے پانچویں مرحلے کے تحت انجام دی گئی۔
مزید پڑھیں: یمنیوں کا صیہونیوں کو پیغام
ترجمان نے مزید کہا کہ یمنی فورسز کی کارروائیاں صیہونی حکومت کی فلسطین اور لبنان پر جارحیت کے خاتمے تک جاری رہیں گی۔


مشہور خبریں۔
51 فیصد امریکیوں کی ایران کے خلاف فوجی کارروائی سے مخالفت / ٹرمپ سے عدم اطمینان میں اضافہ
?️ 22 اپریل 2026 سچ خبریں: امریکہ میں ایک نئے سروے کے نتائج سے پتہ
اپریل
الیکشن کمیشن سیاسی بحران کے حل کیلئے فوری انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے، بلاول
?️ 16 ستمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے چیئرمین بلاول
ستمبر
پاکستان نے افغانستان میں کسی شہری علاقے کو نشانہ نہیں بنایا۔ عطاء تارڑ
?️ 9 مارچ 2026اسلام آباد (سچ خبریں) وفاقی وزیر اطلاعات عطاء اللہ تارڑ نے کہا
مارچ
ملک بھر میں کورونا سے مزید 135 افراد کا انتقال
?️ 18 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) پاکستان میں کورونا وائرس کی ہلاکت خیزیوں میں تیزی
مئی
شادی کے ایک ماہ کے اندر ہی نیلم منیر کی کام پر واپسی
?️ 28 جنوری 2025کراچی: (سچ خبریں) مقبول اداکارہ نیلم منیر نے شادی کے پہلے ہی
جنوری
شہید سلیمانی بھی ہمارے ہیرو ہیں: ترکی رہنما
?️ 4 جنوری 2022سچ خبریں: ترکی کی محب وطن پارٹی کے رہنما، ڈو لیڈرو پرنیک
جنوری
اگر میں وزیراعظم ہوتا تو کیا کرتا:صیہونی حزب اختلاف کے سربراہ
?️ 28 اپریل 2024سچ خبریں: صیہونی حزب اختلاف کی تحریک کے سربراہ نے غزہ جنگ
اپریل
پاک فوج کا چین کے ساتھ اینٹی ٹیررازم تعاون کو ترجیح دینے کا اعلان
?️ 27 جولائی 2025سچ خبریں: پاکستان آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بیجنگ میں چینی
جولائی