?️
سچ خبریں:صیہونی وزیر ثقافت کی جانب سے ’’کوئی اور سرزمین نہیں‘‘ نامی فلم کو کو اسکار ایوارڈ دیے جانے پر برہمی کا اظہار کیا گیا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق صیہونی حکومت کے وزیر ثقافت نے ایک صیہونی مخالف فلم کو اسکار ایوارڈ دیے جانے پر شدید غصے کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ یہ فلم اسرائیل کی غلط تصویر پیش کر رہی ہے۔
یہ بھی پڑھیں:فرحہ فلم کا اثر؛مغربی ضمیر بھی بیدار
رپورٹ کے مطابق، صیہونی وزیر نے ’’کوئی اور سرزمین نہیں‘‘ کو بہتان پر مبنی قرار دیتے ہوئے کہا کہ اس فلم کے ذریعے اسرائیل کے خلاف جھوٹا بیانیہ پھیلایا جا رہا ہے۔
ان کا کہنا تھا کہ یہ اسکار ایوارڈ کی تاریخ کا ایک افسوسناک لمحہ ہے اور اس فلم کے تخلیق کاروں نے اسرائیل کے بارے میں حقیقت کو توڑ مروڑ کر پیش کیا ہے۔
’’کوئی اور سرزمین نہیں‘‘ ایک فلسطینی کارکن اور ایک صیہونی صحافی کے اتحاد کی کہانی پر مبنی ہے، جو مغربی کنارے میں اسرائیلی مظالم کے دوران وقوع پذیر ہوتی ہے۔
یہ فلم صیہونی فوجیوں کے مظالم پر مبنی ہے، جس میں دکھایا گیا ہے کہ اسرائیلی فوج کس طرح فلسطینیوں کے گھروں کو تباہ کر کے وہاں فوجی تربیتی مراکز قائم کر رہی ہے اور مقامی لوگوں کو ان کے گھروں سے بے دخل کر رہی ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایران کا اسرائیل پر حملہ بڑا ہوسکتا ہے : وائٹ ہاؤس
?️ 14 اگست 2024سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان جان کربی
اگست
صیہونی حکومت کے جرائم میں امریکہ برابر کا شریک
?️ 10 اگست 2024سچ خبریں: اسلامی مزاحمتی تحریک نے اعلان کیا ہے کہ الدرج کے
اگست
ڈونیٹسک میں یوکرین کا بھاری جانی نقصان
?️ 13 اگست 2023سچ خبریں: یوکرین کے جوابی حملوں کے بعد روسی فوج نے اعلان
اگست
کراچی: پینشن رقم بیرون ملک منتقل کرنےکے بارے میں اہم انکشاف
?️ 30 مارچ 2021کراچی(سچ خبریں)محکمہ خزانہ سندھ پنشن کرپشن کیس میں نیب کی تحقیقات کے
مارچ
خیبرپختونخوا میں شدید بارشوں کے نتیجے میں 27 افراد جاں بحق
?️ 11 جون 2023خیبرپختونخوا : (سچ خبریں) خیبرپختونخوا میں بارشوں سے ہونے والے حادثات میں
جون
پی ٹی آئی کی جانب سے آزادی مارچ کے بعد دائر مقدمات ختم کروانے کیلئے کمیٹی تشکیل
?️ 20 جولائی 2022اسلام آباد: (سچ خبریں)پی ٹی آئی کے جنرل سیکریٹری اسد عمر نے
جولائی
سندھ : کورونا کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر پابندیاں عائد
?️ 15 جنوری 2022کراچی (سچ خبریں) کراچی سمیت سندھ بھر میں کورونا کے بڑھتے کیسز
جنوری
امریکی غزہ میں بائیڈن کی بربریت کے مخالف
?️ 27 اکتوبر 2023سچ خبریں:اِپسوس امریکیوں کے مشترکہ سروے سے پتہ چلتا ہے کہ اس
اکتوبر