?️
واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی کانگریس کے 150 ارکان نے امریکی حکومت سے اہم مطالبہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ امریکہ کی جانب سے فلسطینیوں کی غصب کردہ 75 ملین ڈالر کی رقم فوری طور پر واپس کرے جسے فلسطین کے علاقے غزہ کی پٹی میں جنگ سے متاثرہ شہریوں کی بحالی پر صرف کیا جاسکے۔
تفصیلات کے مطابق امریکی کانگریس کے 150 ارکان نے ایک بل پر دستخط کیے ہیں جس میں حکومت سے مطالبہ کیا گیا ہے کہ وہ فلسطینیوں کی غصب کی گئی 75 ملین ڈالر کی رقم فوری طور پر بحال کرے، بل پر دستخط کرنے والے ارکان کانگریس کا تعلق ڈیموکریٹک پارٹی سے ہے۔
انہوں نے امریکی ایوان نمائندگان کی خارجہ کمیٹی کے چیئرمین جیم ریش سے مطالبہ کیا کہ وہ فلسطینیوں کی غصب کی گئی رقم واگزار کرانے کے لیے اقدامات کریں تاکہ اس رقم سے غزہ کی پٹی کے علاقے میں جنگ سے متاثرہ شہریوں کی بحالی پر صرف کیا جاسکے۔
اس پٹیشن میں امریکی صدر جو بائیڈن کی انتظامیہ پر زور دیا گیا ہے کہ وہ غرب اردن اور غزہ کی پٹی میں فلسطینیوں کی بہبود اور بحالی کے لیے فنڈ مختص کریں تاکہ موجودہ اقتصادی بحران اور کرونا سے متاثر ہونے والے فلسطینیوں کی مدد کی جا سکے۔
مشہور خبریں۔
دنیا افغانستان کو نہ بھولے:عالمی ادارہ صحت
?️ 28 جون 2022سچ خبریں:کابل میں عالمی ادارہ صحت کے نمائندے لو ڈوپنگ نے گزشتہ
جون
سندھ حکومت نے کورونا پابندیوں میں نرمی کا اعلان کر دیا
?️ 15 ستمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت سندھ کے محکمہ داخلہ نے کورونا وائرس کے
ستمبر
اسرائیل فلسطینی عوام کے خلاف اجتماعی سزا کا سلسلہ ختم کرے:ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنیظم
?️ 13 مارچ 2025 سچ خبریں:ڈاکٹروں کی بین الاقوامی تنیظم (Médecins Sans Frontières MSF) نے
مارچ
وزیر داخلہ نے عید کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا
?️ 3 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزارت داخلہ نے ملک بھر میں 10 مئی
مئی
برطانوی جیلوں کی ابتر حالت
?️ 22 اکتوبر 2024سچ خبریں: این ٹی وی رپورٹ کے مطابق برطانوی جیلیں برسوں سے بھری
اکتوبر
حماس کا ایک وفد شام روانہ
?️ 7 اکتوبر 2022سچ خبریں: خبر رساں ادارے روئٹرز نے دو باخبر ذرائع کے حوالے
اکتوبر
کسی بھی کشیدگی کا جواب دینے کے لیے تیار ہیں: حزب اللہ
?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں:لبنانی حزب اللہ کے ایگزیکٹو بورڈ کے سربراہ نے خبردار کیا
جنوری
تاحیات نااہلی کا آرٹیکل 62 ون ایف کالا قانون ہے، چیف جسٹس
?️ 4 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال
اکتوبر