🗓️
کابل (سچ خبریں) طالبان نے رمضان المبارک آتے ہی افغانستان میں شدید حملے شروع کردیئے ہیں جن کے نتیجے میں درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں۔
تفصیلات کے مطابق افغانستان میں رمضان کے پہلے روز طالبان کے مختلف حملوں میں 23 سیکورٹی اہلکار ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔
افغان میڈیا کے مطابق یہ حملے بلخ، بدخشاں، لوگر، بغلان اور تخار صوبے میں کیے گئے، بلخ میں10، بغلان میں 6، بدخشاں اور لوگر میں 3 ،3 جبکہ تخار میں ایک اہلکار مارا گیا، بلخ میں طالبان نے 5 اہلکاروں کو یرغمال بھی بنا لیا۔
افغان صدر اشرف غنی اور قومی مفاہمتی کونسل کے سربراہ عبداللہ عبداللہ نے طالبان سے رمضان میں حملے روکنے کا مطالبہ کیا اور تنازع کے پرامن حل کی ضرورت پر زور دیا ہے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
سعودی عرب کی پالیسی میں بڑا یوٹرن
🗓️ 16 اپریل 2025 سچ خبریں:سعودی عرب نے امریکہ اور اتحادیوں کو خبردار کر دیا
اپریل
مسجد اقصی کے بارے میں ضروری معلومات
🗓️ 31 مئی 2022سچ خبریںالجزیرہ کی ویب سائٹ نے ایک مضمون شائع کیا جس میں
مئی
سعودی عرب انصار اللہ کے ساتھ طویل مدت معاہدے کا خواہاں : روئٹرز
🗓️ 14 جون 2022سچ خبریں: دو باخبر ذرائع نے منگل کو بتایا کہ ریاض نے
جون
حماس کو شکست دینا ناممکن ہے: صیہونی جنرل
🗓️ 3 جولائی 2024سچ خبریں: اسرائیلی فوج کے ریزرو جنرل اسحاق برک نے کہا کہ فوج
جولائی
غریب عوام کو گھر، روٹی پانی اور کپڑے کے خواب ہی دیکھائے جارہے ہیں
🗓️ 30 دسمبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) اسلام آباد میں کامیاب پاکستان کی تقریب سے خطاب کرتے
دسمبر
ریاض کے ایک سکیورٹی مرکزمیں دھماکہ اور سعودی حکام کا ردعمل
🗓️ 5 فروری 2022سچ خبریں:کچھ سوشل میڈیا آؤٹ لیٹس نے ریاض کے سکیورٹی زون میں
فروری
سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کا کورونا کے سبب انتقال
🗓️ 12 اگست 2021کراچی (سچ خبریں) سینئر اداکارہ دردانہ بٹ کورونا کے سبب انتقال کر
اگست
وزیراعظم کا صوبوں کے ساتھ مل کر ووکیشنل ٹریننگ سینٹر کو فروغ دینے پر زور
🗓️ 21 مارچ 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) وزیراعظم شہباز شریف نے وفاقی وزیر تعلیم پر زور
مارچ