?️
تل ابیب (سچ خبریں) اسرائیلی اخبار ہارٹز نے غزہ کے میزائلوں کی کامیابی کے بارے میں اہم انکشاف کرتے ہوئے لکھا ہے کہ اسرائیلی ریاست بین الاقوامی پائپ لائن کی وجہ سے دنیا میں ایک اہم مقام حاصل کرنا چاہتی ہے لیکن غزہ سے داغے جانے والے میزائل اس کی راہ میں سب سے بڑی رکاوٹ ہیں۔
تفصیلات کے مطابق عبرانی اخبار ہارٹز نے کہا ہے کہ اسرائیلی ریاست بین الاقوامی پائپ لائن کے ذریعے تیل کی نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے میں ایک سپر پاور بننا چاہتی ہے، لیکن غزہ کے میزائل اور راکٹ اس منصوبے کے لیے سیکورٹی کے خدشات کا باعث ہیں۔
اخبار نے کہا نے لکھا ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب دُنیا ایندھن کو آلودہ کرنے کے بجائے قابل تجدید توانائی کی طرف منتقلی کی حوصلہ افزائی کر رہی ہے، یورو ایشیا پائپ لائن’ کمپنی تیل کی نقل و حمل اور ذخیرہ کرنے میں اسرائیل کو سپر پاور میں تبدیل کرنا چاہتی ہے۔
اس تناظر میں اخبار نے نشاندہی کی کہ یورو ایشیا پائپ لائن کمپنی نے میڈ ریڈ لینڈ برج کمپنی کے ساتھ گزشتہ اکتوبر میں ایک معاہدہ کیا تھا جس میں متحدہ عرب امارات کے کاروباری حضرات شریک ہیں۔
مشہور خبریں۔
اقوام متحدہ کے چارٹر امریکی سیاسی مقاصد پر قربان
?️ 17 دسمبر 2022سچ خبریں:اقوام متحدہ نے خواتین کی حیثیت سے متعلق اس ادارے کے
دسمبر
وہاب ریاض نے پی ایس ایل ۶ میں اچھے نتائج فراہم کرنے کا عزم ظاہر کر دیا
?️ 16 فروری 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) ٹیم پشاور زلمی
فروری
وادی اردن میں دو صہیونی فوجی کمانڈر ہلاک
?️ 13 جنوری 2022سچ خبریں:صہیونی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ وادی اردن میں ہونے
جنوری
گورنر راج سے نہیں ڈرتے، وفاق میں ہمت ہے تو لگا کر دکھائے، وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا
?️ 30 نومبر 2024 پشاور: (سچ خبریں) وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈا پور نے
نومبر
یوکرین کی جنگ طویل عرصے تک جاری رہے گی:امریکی انٹیلی جنس
?️ 1 جولائی 2022امریکی نیشنل انٹیلی جنس کی ڈائریکٹر نے کہا کہ امریکی انٹیلی جنس
جولائی
کراچی کسی آپریشن پر نہیں آیا ہوں
?️ 27 مئی 2021کراچی(سچ خبریں) کراچی پہنچنے پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وزیر داخلہ
مئی
افغانستان میں داعش کی موجودگی کے خدشات
?️ 30 جنوری 2021سچ خبریں:امریکی دعوؤں کے باوجود ، کچھ سینئر روسی عہدیداروں نے افغانستان
جنوری
افغانستان میں بسوں پر بم حملہ، درجنوں افراد ہلاک اور زخمی ہوگئے
?️ 4 جون 2021کابل (سچ خبریں) افغانستان میں آئے دن خونی کھیل جاری ہے جس
جون