?️
سچ خبریں:صیہونی ٹی وی چینل 14 نے رپورٹ دی ہے کہ قابض حکومت کے قومی سلامتی کے وزیر ایتمار بن گویر اور ان کے بیٹے کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ٹیم کے اراکین کو حراست میں لے لیا گیا ہے۔
الجزیرہ نیوز چینل کی رپورٹ کے مطابق، صیہونی چینل 14 نے دعویٰ کیا ہے کہ شاباک (صیہونی داخلی سکیورٹی ایجنسی) نے حماس سے وابستہ ایک مسلح گروہ کے اراکین کو گرفتار کر لیا ہے، جن پر بن گویر اور ان کے بیٹے کے قتل کی منصوبہ بندی کا الزام ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مسجد اقصیٰ پر ایتمار بن گویر کے حملے میں فلسطینی کی شہادت
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
صارفین کو بجلی کے ترسیلی نقصانات سے بچانے کیلئے 151 ارب روپے کی سبسڈی
?️ 13 جون 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے بجلی کی تقسیم کار کمپنیوں کے
جون
صیہونی شہریوں نے نیتن یاہو کا کیوں ناک میں دم کر رکھا ہے؟
?️ 20 جنوری 2024سچ خبریں: صیہونی میڈیا نے جمعے کی شب لکھا کہ قیدیوں کے
جنوری
وزیراعظم کی منیجنگ ڈائریکٹر آئی ایم ایف سے ملاقات، فنڈ کے اجرا پر گفتگو
?️ 22 جون 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) نئے عالمی مالیاتی معاہدے کے لیے فرانس میں منعقد
جون
قوم سازی منصوبے کا اختتام ، وہ سبق جو امریکہ کو سیکھنا چاہیے
?️ 4 ستمبر 2021سچ خبریں:امریکی صدر جو بائیڈن نے اپنےملک کی طویل ترین جنگ کے
ستمبر
پنجاب حکومت ہماری آڑ میں وزیراعظم کو نشانہ بنا رہی ہے۔ شرجیل انعام میمن
?️ 5 اکتوبر 2025کراچی (سچ خبریں) سندھ کے سینئر وزیر شرجیل انعام میمن نے کہا
اکتوبر
عصر حجر سے صیہونیوں کیوں خوفزدہ ہوتے ہیں؟
?️ 17 اگست 2023سچ خبریں:جولائی 2006 سے جولائی 2023 تک خطے میں طاقت کے توازن
اگست
بھارت پر امریکہ کا جوا
?️ 10 مئی 2023سچ خبریں:چین کا مقابلہ کرنے کے لیے نئی دہلی واشنگٹن کا ساتھ
مئی
موسمیاتی تبدیلی کی غلط معلومات سےمتعلق گوگل کا اہم فیصلہ
?️ 10 اکتوبر 2021نیویارک( سچ خبریں)انٹرنیٹ کے سب سے بڑے سرچ انجن گوگل نے موسمیاتی
اکتوبر