?️
سچ خبریں:لبنان کے صدر نے کہا کہ وہ صہیونی حکومت کو جنگ بندی معاہدے پر مکمل عمل درآمد کرانے اور لبنان سے پسپائی اختیار کرنے پر مجبور کرنے کے لیے اپنے رابطوں کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونیوں کا جنوبی لبنان پر قبضے کو مستحکم کرنے کا منصوبہ
النشره نیوز ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق لبنان کے صدر جوزف عون نے اقتصادی، سماجی اور ماحولیاتی کونسل کے اراکین سے ملاقات کے دوران واضح کیا کہ لبنان ایک واحد ڈھانچے پر مبنی ریاست نہیں ہو سکتا لہذا ہماری تمام کوششیں عوام اور حکومت کے درمیان اعتماد بحال کرنے کے ساتھ ساتھ لبنان اور دیگر ممالک کے درمیان تعلقات کو بہتر بنانے پر مرکوز ہونی چاہئیں۔
عون نے مزید کہا کہ ہم اسرائیل کو جنگ بندی معاہدے پر عمل درآمد کرانے، لبنان سے پسپائی اختیار کرنے اور قیدیوں کی واپسی کے لیے تمام سطحوں پر اپنے رابطے جاری رکھیں گے۔
انہوں نے کہا کہ اس معاہدے کے نگران اداروں کو بھی اپنی ذمہ داریوں کا احساس کرتے ہوئے ہماری مدد کرنی چاہیے۔
یاد رہے کہ حال ہی میں صیہونی حکام نے دعوی کیا ہے کہ جلدی لبنان سے جانے والے نہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
روس میں بشار اسد کے قتل کی ناکام کوشش:برطانوی اخبار کا دعویٰ
?️ 3 جنوری 2025سچ خبریں:برطانوی اخبار نے دعویٰ کیا ہے کہ روس میں شام کے
جنوری
وزیراعظم ہاؤس کے ملازمین آڈیو لیکس میں ملوث ہو سکتے ہیں۔
?️ 7 اکتوبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) وزیر داخلہ راناثناء اللہ کا کہنا ہے کہ
اکتوبر
لاہور ہائیکورٹ: توشہ خانہ سے متعلق وفاقی کابینہ کے اجلاس کے منٹس 21 مارچ کو طلب
?️ 13 مارچ 2023لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ نے توشہ خانہ سے متعلق وفاقی کابینہ
مارچ
ہماری فورسز ہر طرح کے مقابلے کے لئے تیار ہیں: وزیر داخلہ
?️ 15 اگست 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے
اگست
مغربی ایشیا کی طاقتور فوجوں کی فہرست میں محورِ مزاحمتی تحریک کا اعلی مقام
?️ 20 جنوری 2023سچ خبریں:مغربی ایشیا کی طاقتور ترین فوجوں کی تازہ شائع شدہ رپورٹ
جنوری
اسرائیلی فوج کا غرب اردن پر دھاوا، تین فلسطینی شہید ہوگئے
?️ 12 جون 2021غرب اردن (سچ خبریں) اسرائیلی دہشت گرد فوج کی جانب سے غرب
جون
الیکشن کمیشن کا پی ٹی آئی کے حق میں ایک اور فیصلہ
?️ 30 جولائی 2024سچ خبریں: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے تین صوبائی اسمبلیوں کے 93
جولائی
کیا امریکی فوج عراق سے نکلیں گی؟
?️ 30 جنوری 2024سچ خبریں:عراق میں امریکی فوجی دستوں کی صورتحال اور اس ملک سے
جنوری