?️
سچ خبریں:دمشق کی تاریخی اموی مسجد میں شام کے معروف اپوزیشن رہنما ہیثم المالح کے خطاب میں دہشتگرد تنظیم ہیئت تحریر الشام سے وابستہ عناصر کی مداخلت تنازع کا باعث بن گئی۔
روسیا الیوم کی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی ہے جس میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ہیئت تحریر الشام کے عناصر نے المالح کو مسجد کے منبر پر خطاب کرنے سے روک دیا۔
یہ بھی پڑھیں: حلب میں آشوب کا مقصد کیا ہے؟
یہ واقعہ شام کے سوشل میڈیا صارفین کے درمیان شدید بحث و مباحثے کا سبب بن گیا ہے۔
ہیثم المالح نے سوشل میڈیا پر ایک پوسٹ کے ذریعے وضاحت کی کہ وہ گزشتہ دس دنوں سے شام واپس آئے ہیں، لیکن موجودہ حکام نے ان کی واپسی کو نظرانداز کر دیا۔
اموی مسجد میں پیش آنے والے واقعے کے بعد، انہوں نے دوبارہ جرمنی واپسی پر غور کرنے کا عندیہ دیا ہے۔
مزید پڑھیں: شام میں قتل و غارت کا بازار گرم؛ الجولانی کے عناصر کا 10 منٹ میں ایک حملہ
یاد رہے کہ المالح 2011 میں بیرون ملک مقیم شامی اپوزیشن میں شامل ہوئے تھے بعد ازاں اپوزیشن کے قومی اتحاد کا حصہ بنے اور بشار اسد کی حکومت کے خاتمے کے بعد شام واپس آئے ۔
مشہور خبریں۔
توشہ خانہ، 190 ملین پاؤنڈ کیس: عمران خان کی جیل ٹرائل کیخلاف درخواستوں پر فیصلہ محفوظ
?️ 24 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد ہائیکورٹ نے بانی پی ٹی آئی
جنوری
غزہ کے جانور بھی صیہونی جارحین سے محفوظ نہیں
?️ 6 فروری 2024سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں زرعی زمینوں، پانی کے کنوؤں اور
فروری
خلیج فارس تعاون کونسل کا غزہ کے بارے میں بیان
?️ 18 اکتوبر 2023سچ خبریں: خلیج فارس تعاون کونسل نے عمان میں ایک غیر معمولی
اکتوبر
صیہونیوں کا غزہ پر مکمل قبضے کا منصوبہ
?️ 5 مئی 2025 سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے انکشاف کیا ہے کہ کابینہ نے متفقہ
مئی
سعودی عرب عزت کے ساتھ یمن جنگ سے نکلنے کے درپے
?️ 8 جون 2021سچ خبریں:یمنی قومی نجات حکومت کے وزیر اعظم نے اپنی تقریر میں
جون
چینی بحری جہازوں پر نئے محصولات سب کے لیے نقصان دہ
?️ 19 اپریل 2025سچ خبریں: امریکی تجارتی نمائندے کے دفتر نے 17 اپریل کو نئے ضوابط
اپریل
فرانسیسی صدر کا پارلیمنٹ کو منحل کرنے کا منصوبہ
?️ 4 جولائی 2024سچ خبریں: یورو نیوز ٹی وی چینل کے مطابق فرانسیسی صدر ایمانوئل
جولائی
فوج کےذہنی بحران کو حل کرنے کے لیے اسرائیلی فوج کا خصوصی پروگرام
?️ 25 دسمبر 2023سچ خبریں:عبرانی اخبار Yedioth Aharonot نے رپورٹ کیا کہ غزہ کی جنگ
دسمبر