?️
سچ خبریں: فلسطینی وزارت صحت نے اسرائیلی جیل میں فلسطینی ڈاکٹر کی شہادت کا اعلان کیا ہے۔
فلسطینی وزارت صحت نے بدھ کے روز اعلان کیا ہے کہ 18 مارچ کو غزہ کے شہر میں الشفا ہسپتال میں زخمیوں کی مدد کے دوران اغوا کیے جانے والے فلسطینی ڈاکٹر حکیم زیاد محمد الدلو صیہونی جیل میں شہید ہو گئے ہیں۔
یہ بھی پڑھیں: غزہ کے ہسپتالوں کی حالت پر انگریز ڈاکٹر کا چونکا دینے والا بیان
غزہ کی وزارت صحت نے اس بزدلانہ کارروائی کی مذمت کرتے ہوئے کہا کہ طبی عملے کو ان کی ذمہ داریاں نبھاتے وقت نشانہ بنانا بین الاقوامی قوانین اور معاہدوں کی کھلی خلاف ورزی ہے۔
مزید پڑھیں: جنوبی غزہ کے فلسطینی ڈاکٹروں اور بیماروں کی اپیل
وزارت صحت نے عالمی انسانی حقوق کی تنظیموں اور بین الاقوامی اداروں سے فوری مداخلت کی اپیل کی تاکہ اسرائیلی قابض فوجیوں کے ہاتھوں اغوا کیے گئے درجنوں طبی عملے کے افراد کا پتہ چلایا جا سکے جو غزہ کے ہسپتالوں سے اغوا کیے گئے تھے۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
مصر اور امریکہ کے درمیان شدید ترین کشیدگی
?️ 14 فروری 2025 سچ خبریں:مصری ذرائع نے مصر اور امریکہ کے درمیان تعلقات میں
فروری
پیمرا کی جانب سے عدالتی کارروائی سے متعلق خبریں نشر کرنے پر عائد پابندی ختم
?️ 23 نومبر 2024کراچی: (سچ خبریں) سندھ ہائیکورٹ نے پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی (پیمرا)
نومبر
استنبول کے سابق میئر کی گرفتاری کے ایک ماہ بعد ترکی میں احتجاجی مظاہرے دوبارہ شروع
?️ 19 اپریل 2025 سچ خبریں:ترکی کے استنبول شہر کے معزول میئر، اکرم امام اوغلو
اپریل
آئی فون 14سے متعلق شائقین کے لئے اہم خبر
?️ 29 ستمبر 2021برلن(سچ خبریں) آئی فون14سے متعلق موبائل فونز کے شائقین کے لیے خوش
ستمبر
صیہونیوں کی الجزائر کو نشانہ بنانے کی وجوہات؛عطوان کی زبانی
?️ 15 اگست 2021سچ خبریں:عرب دنیا کے مشہور تجزیہ کار نے الجزائر کے خلاف صہیونی
اگست
فرانسیسی ٹوٹل کمپنی روسی تیل کے معاہدوں سے دستبردار
?️ 23 مارچ 2022سچ خبریں: ٹوٹل جرمنی کی لونا ریفائنری کو خام تیل کی سپلائی
مارچ
سوئزرلینڈ کا بھی روس کے اثاثے منجمد کرنے کا اعلان
?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:سوئزرلینڈ نے بھی امریکہ اور دیگر یورپی ممالک کی پیروی کرتے
اپریل
پنجشیر محاذ افغانستان کی مکمل آزادی تک لڑتا رہے گا؛احمد شاہ مسعود کے بھائی کااعلان
?️ 15 ستمبر 2021سچ خبریں:احمد شاہ مسعود کے بھائی نے دعویٰ کیا کہ پنجشیر کی
ستمبر