سچ خبریں: فلسطینی ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی فوج نے طوفان الاقصی آپریشن کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے میں 425 فلسطینیوں کو شہید کیا ہے۔
یہ بھی پڑھیں: مغربی کنارے پر صیہونی فوج کا وسیع حملہ
فلسطینی ذرائع ابلاغ کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال 7 اکتوبر کو غزہ میں جنگ کے آغاز سے اب تک مغربی کنارے میں صہیونی فوج کے حملوں میں 425 فلسطینی شہید ہوچکے ہیں۔
ان حملوں میں 4700 سے زائد افراد زخمی ہوئے۔
مزید پڑھیں: مغربی کنارے میں عام ہڑتال کی اپیل
اس کے علاوہ اسرائیلی قابض فوج نے مغربی کنارے میں 7500 افراد کو گرفتار کیا۔