?️
سچ خبریں:بائیڈن انتظامیہ نے کانگریس کو آگاہ کیا ہے کہ 300 سے زائد امریکی اب بھی افغانستان میں موجود ہیں جن میں سے 176 اس کوملک چھوڑنے کے خواہاں ہیں۔
امریکی کانگریس انفارمیشن سروس کی رپورٹ کے مطابق امریکی محکمہ خارجہ نے قانون سازوں کو آگاہ کیا ہے کہ وہ افغانستان میں 363 امریکیوں کے ساتھ رابطے میں ہے جن میں سے 176 افغانستان چھوڑنے کے خواہاں ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ، افغانستان میں اب بھی امریکی شہریوں کی ایک تعداد موجود ہے جو یہ ملک چھوڑنے کے خواہاں ہیں جبکہ یہ تعداد امریکی وزیر خارجہ انتھونی بلنکن کے پہلے اعلان کے مقابلے میں زیادہ ہے،بلنکن پہلے کہہ چکے ہیں کہ 200 سے کم یا تقریبا 100 امریکی افغانستان میں ہیں جو اس ملک کو چھوڑنا چاہتے ہیں۔
یادرہے کہ 5 ستمبر کو وائٹ ہاؤس کے چیف آف سٹاف رون کلین نے افغانستان چھوڑنے کے منتظر امریکی شہریوں کی تعداد 100 کے قریب بتائی جبکہ بائیڈن انتظامیہ نے اگست کے آخر سے 234 امریکیوں کو افغانستان سے نکال لیا ہے۔
مشہور خبریں۔
بغداد میں امریکی شہری اور کنیڈین فوجی ہلاک
?️ 9 نومبر 2022سچ خبریں:عراقی ذرائع ابلاغ نے بغداد میں ہونے والے مسلح حملے میں
نومبر
ترکی کے جہاز کو بحر اسود میں بم سے نشانہ بنایا گیا
?️ 25 فروری 2022سچ خبریں: اینٹی وی نے آج رپورٹ کیا کہ اوڈیسا سے رومانیہ
فروری
یمن میں جنگ کے خاتمے کا وقت آگیا ہے
?️ 21 مارچ 2022سچ خبریں: قومی سلامتی کے مشیر جیک سلیوان نے زور دے کر کہا
مارچ
صیہونی فوجی ہوائی اڈے پر یو اے ای کے فوجی طیاروں کی لینڈنگ کا راز
?️ 2 مئی 2022سچ خبریں:صیہونی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ متحدہ عرب امارات کی
مئی
پاکستان نے ایک بار پھر فلسطینیوں کی حمایت جاری رکھنے اعلان کیا
?️ 7 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) عالمی یوم قدس کے موقع پر دفتر خارجہ کے
مئی
اردنی شہداء کا عہد نامہ: اے عرب حکمرانو غیرت مند ہو جاؤ
?️ 11 ستمبر 2024سچ خبریں: شہید مہر ذیاب الجزی اردنی ڈرائیورجس نے مغربی کنارے اور
ستمبر
وزیراعظم کی سعودی فرمانروا، ولی عہد اورعوام کو مبارکباد
?️ 23 ستمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) سعودی عرب کے91ویں قومی دن کے موقع پر
ستمبر
غیر ملکی کارکن سعودی عرب سے فرار
?️ 23 ستمبر 2021سچ خبریں: نئی خلیج کے مطابق سعودی نجی اور سرکاری شعبوں میں
ستمبر