?️
سچ خبریں:یمن کی تحریک انصاراللہ کے سیاسی بیورو کے رکن نے اس بات پر زور دیا کہ اس ملک کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ہیں جو صیہونی حکومت کے لیے تشویش کا باعث ہیں۔
المیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے رکن علی القحوم نے اس بات پر زور دیا کہ اس ملک کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل ہیں جو صیہونی حکومت کے لیے تشویش کا باعث ہیں۔
انہوں نے مزید کہا کہ ہم نے جنگ بندی پر اتفاق کیا کیونکہ اس طرح انسانی پہلوؤں پر غور کرنا تھا اور ناکہ بندی کو ختم کرنا تھا لیکن جارح ممالک فوجی اقدامات کو تیز کرنے پر اصرار کرتے ہیں، تحریک انصاراللہ کے سیاسی دفتر کے رکن نے اپنی بات جاری رکھتے ہوئے کہا کہ جارح اتحاد کے رکن ممالک یمن میں القاعدہ کی حمایت کرتے ہیں لیکن یمن کے پاس طویل فاصلے تک مار کرنے والے بیلسٹک میزائل موجود ہیں جو صیہونی حکومت کے لیے بھی تشویش کا باعث ہیں۔
یمن میں جنگ بندی کے بارے میں انہوں نے کہا کہ جنگ بندی سیاسی حل کا ذریعہ ہے لیکن جارح ممالک داعش اور القاعدہ کو مضبوط کرنے کے درپے ہیں ، تاہم ہم اپنی خودمختاری کے دفاع کے لیے تیار ہیں۔
مشہور خبریں۔
حکومت نے نیٹ میٹرنگ صارفین سے بجلی کم قیمت پر خریدنے کا پلان آئی ایم ایف سے شیئر کر دیا
?️ 7 مارچ 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) حکومت نے پاور پرچیزنگ کے حوالے سے اہم
مارچ
بین الاقوامی فلائٹیں اسکردو جائیں گی
?️ 6 دسمبر 2021اسلام آباد (سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق عالمی شہرت یافتہ ایئرلائن فلائی
دسمبر
شیخ رشید کو قومی ٹیم کی تاریخی فتح نہ دیکھنے پر افسوس
?️ 25 اکتوبر 2021راولپنڈی(سچ خبریں) اگرچہ پاکستان نے پہلی بار ٹی ٹونٹی میں شکست دی
اکتوبر
ایران، عالم اسلام کے زخموں کا مرہم
?️ 21 جولائی 2025سچ خبریں: پاکستان کے معروف سنی علماء اور مفکرین کی شرکت سے "امت
جولائی
انصار اللہ کا پیغام امریکہ کے نام
?️ 25 دسمبر 2024سچ خبریں: یمن کی سپریم پولیٹیکل کونسل کے رکن محمد علی الحوثی
دسمبر
سید حسن نصراللہ کے اقدامات پرُاسرار ہوتے ہیں:صیہونی اخبار
?️ 28 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی اخبار نے اعتراف کیا ہے کہ لبنانی حزب اللہ کے
اگست
غیور پاکستانی قوم کسی طور بھی اس نااہل اور کرپٹ امپورٹڈ حکومت کو قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔
?️ 3 جولائی 2022اسلام آباد (سچ خبریں)شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ عوام کی
جولائی
ٹی ایل پی کے 800 سے زائد کارکنوں کو رہا کر دیا
?️ 2 نومبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں) حکومت پنجاب نے کالعدم تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل
نومبر