🗓️
سچ خبریں:یمنی عوام نے سعودی اتحاد کی جارحیت کے خلاف احتجاج اور جارحوں کے خلاف اپنی استقامت پر زور دینے کے لیے یمنی دارالحکومت صنعا میں بڑے مظاہرے کئے۔
یمن سے المیادین کے نامہ نگار کی رپورٹ کے مطابق یمن کے خلاف سعودی اتحاد کی جارحیت جو اب اپنے آٹھویں سال میں داخل ہو گئی ہے، کے خلاف ہفتہ کے روز صنعا میں ایک بڑا مظاہرہ کیا گیا، قومی یوم مزاحمتی مظاہرے کمیٹی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ہم مسلح افواج میں اپنے ہیروز کو سعودی جعرب کے اندر بہادرانہ حملوں پر مبارکباد پیش کرتے ہیں اور جارح استکبار اور تیل کی تنصیبات کے شدید محاصرے پر حملہ کرنے میں اپنا ہاتھ بٹاتے ہیں۔
بیان میں کہا گیا ہے کہ تصادم اور مقابلہ کرنے کا انتخاب صحیح انتخاب تھا جسے ہمیں جاری رکھنا چاہیے، بیان میں مزید کہا گیا ہے کہ کہ یمن کے عوام نے آٹھ سال تکایسی استقامت کا مظاہرہ کیا کہ جارحوں نے اس کے بارے میں سوچا بھی نہیں تھا۔
انہوں نے یمنیوں کی فوجی، سیکورٹی، اقتصادی اور میڈیا اور تمام محاذ آرائی کے محاذوں کو مضبوط بنانے کے لیے رہبر انقلاب یمن کے احکامات پر عمل درآمد کرنے کے لیے یمنیوں کی آمادگی پر زور دیتے ہوئے سعودی قیادت والے اتحاد سے مطالبہ کیا کہ وہ اپنی جارحیت کو روکے اور یمن سے دستبرداری اختیار کرے، اس ملک کا محاصرہ ختم کرئے نیز سالوں میں ان کے ساتھ جو کچھ ہوا اس سے سبق سیکھیں۔
مشہور خبریں۔
سعودی ولی عہد عمان کا دورہ کرنے والے ہیں
🗓️ 3 دسمبر 2021سچ خبریں:سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان آنے والے ہفتوں میں
دسمبر
امریکہ میں پھانسی کا نئا طریقہ
🗓️ 12 جنوری 2024سچ خبریں:ریاستہائے متحدہ میں ایک وفاقی جج نے نائٹروجن گیس کا استعمال
جنوری
وزیر اعظم آج القادریونیورسٹی کا افتتاح کریں گے
🗓️ 29 نومبر 2021جہلم(سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان آج سوہاوہ میں القادریونیورسٹی کا افتتاح کریں
نومبر
برطانیہ کی نئی صہیونی بستیوں کے منصوبے پر شدید تنقید
🗓️ 27 مارچ 2025 سچ خبریں:برطانوی حکومت نے مقبوضہ مغربی کنارے میں اسرائیل کی جانب
مارچ
کبھی سوچا نہ تھا کہ اداکاری بھی کر سکتی ہوں: آمنہ الیاس
🗓️ 12 جولائی 2021کراچی (سچ خبریں) ماڈل و اداکارہ آمنہ الیاس نے کہا ہے کہ
جولائی
فلسطین اور اسرائیل کے مابین جنگ بندی ہماری اولین ترجیح ہے: وزیر خارجہ
🗓️ 19 مئی 2021اسلام آباد(سچ خبریں) وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ
مئی
سیالکوٹ واقعہ پر مہوش حیات کا وزیر اعظم سے اہم مطالبہ
🗓️ 4 دسمبر 2021کراچی (سچ خبریں) پاکستان فلم و ٹی وی انڈسٹری کی معروف اداکارہ
دسمبر
روس کی شام میں داعش کے ٹھکانوں پر بمباری
🗓️ 12 اگست 2022سچ خبریں:روس کے جنگی طیاروں نے شام میں داعش کے ٹھکانوں پر
اگست