?️
یحیی سنوار کی پیشگوئی درست ثابت ہو رہی ہے:سابق اسرائیلی فوجی اہلکار
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی فوج کے سابق آپریشنز چیف یسرائیل زیو نے اعتراف کیا ہے کہ سنوار کی پیشگوئی درست ثابت ہو رہی ہے۔ ان کے بقول اسرائیل کی جنگ اب غیر قانونی شکل اختیار کر چکی ہے اور دنیا بھر میں اس کی ساکھ تیزی سے گر رہی ہے۔
انہوں نے کہا کہ عالمی رائے عامہ ہمارے خلاف ہو رہی ہے اور دوست ممالک کی حمایت میں بھی کمی آ رہی ہے۔ زیو نے مزید کہا کہ یہ بعید نہیں کہ سنوار کی خواہش کے مطابق اقوام متحدہ میں آزاد فلسطینی ریاست کا اعلان کیا جائے۔
ان کا کہنا تھا کہ اگرچہ سنوار اب زندہ نہیں رہے، لیکن وہ اپنی جدوجہد کے ذریعے اب بھی صہیونی حکومت پر ایک بڑی کامیابی حاصل کر چکے ہیں۔
اسی حوالے سے اسرائیلی اخبار اسرائیل ہیوم میں لکھنے والے صہیونی تجزیہ کار یوآو لیمور نے بھی اعتراف کیا کہ یحییٰ سنوار نے اسرائیل کے قیام کے بعد سے سب سے بڑی شکست اس پر مسلط کی۔
لیمور نے مزید کہا کہ سنوار نے اسرائیل کو دو اہم اسباق سکھائے: پہلا یہ کہ دشمن کی طاقت کو کبھی کم نہ سمجھا جائے اور دوسرا یہ کہ غزہ کے مجاہدین اپنی سادگی کے باوجود نہایت تربیت یافتہ اور ہوشیار ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
پیپلز پارٹی نے پی ڈی ایم کو دیا بڑا جھٹکا
?️ 12 اپریل 2021کراچی (سچ خبریں)کراچی میں پریس کانفرنس کے دوران چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
اپریل
سویڈن میں اسلام فوبیا بڑھتا ہوا
?️ 8 جون 2023سچ خبریں:پریس ٹی وی کے مطابق سویڈن میں گھریلو کارکنوں کے اعدادوشمار
جون
ترکی کے زلزلے سے متاثرہ علاقوں میں بچوں کی چوری کی افواہیں
?️ 18 فروری 2023سچ خبریں:ترکی کے سرکاری میڈیا نے ایک ترک شخص کی گرفتاری کی
فروری
امریکہ یوکرین میں جنگ کا خاتمہ کیوں نہیں چاہتا ؟
?️ 19 جون 2024سچ خبریں: اقوام متحدہ میں چین کے نائب مستقل مندوب گینگ شوانگ نے
جون
ہیٹی کے صدر کے قتل پر وائٹ ہاؤس کا ردعمل
?️ 8 جولائی 2021سچ خبریں:وائٹ ہاؤس کی ترجمان نے ہیٹی کے صدر کے قتل کی
جولائی
سیلاب سے متاثرہ کراچی تا پشاور ریل سروس 35 دن بعد بحال
?️ 2 اکتوبر 2022کراچی: (سچ خبریں) کراچی اور پشاور کے درمیان 5 ہفتوں سے معطل
اکتوبر
شیخ حسینہ کا اگلا ٹھکانہ کون سا ملک ہو گا؟
?️ 11 اگست 2024سچ خبریں: انڈیا کے بعد شیخ حسینہ کا اگلا ٹھکانہ کون سا
اگست
پاکستانی انجینئر نے اسکریپ سے وینٹی لیٹر تیار کرلیا
?️ 14 اگست 2021کراچی (سچ خبریں)پاکستانی انجینئر ڈاکٹر ریاض نے اہم کارنامہ انجام دیتے ہوئے
اگست