🗓️
سچ خبریں:معروف امریکی دانشور نوآم چومسکی کا کہنا ہے کہ ہندوستان میں اسلامو فوبیا اس حد تک بڑھ چکا ہے کہ اس ملک کے25 کروڑ مسلمانوں کو مظلوم بنا دیا گیا ہے۔
اے پی پی کی رپورٹ کے مطابق عروف امریکی دانشور نوآم چامسکی نے واشنگٹن میں انڈین امریکن مسلم کاؤنسل کے ویبنار میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسلاموفوبیا کے رجحان میں جہاں پورے مغرب میں اضافہ ہو رہا ہے وہیں ہندوستان میں یہ مہلک ترین شکل اختیار کر رہا ہے،انہوں نے کہا کہ ہندوستانی وزیر اعظم نریندرا مودی کی دائیں بازو کی ہندو قوم پرست حکومت کے دور میں ہندوستان کے میں جرائم میں تیزی سے اضافہ ہوا ہے۔
نوآم چومسکی نے کہا کہ جنوبی ایشیا کی صورت حال اس حوالے سے دردناک ہے کہ وہاں انسانی حقوق، بین الاقوامی قوانین کی خلاف ورزی اور تشدد کو فروغ دیا جا رہا ہے جبکہ جنوبی ایشیا کے مصائب و مشکلات کو فوری حل کرنے کی امید و مواقع موجود ہیں جن سے فوری طور پر فائدہ اٹھانے کی ضرورت ہے اس سے پہلے کی دیر ہو جائے۔
واضح رہے کہ نوآم چومسکی کے ساتھ ساتھ دیگر کئی سماجی رہنماؤں اور ماہرین نے بھی ہندوستان میں نفرت انگیز تقاریر اور جرائم سے بدتر ہوتے حالات سے متعلق اس ویبنار میں حصہ لیا۔
مشہور خبریں۔
الیکشن کمیشن کے اختیار کے خلاف درخواست پر لارجر بینچ تشکیل دینے کی سفارش
🗓️ 22 نومبر 2022لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ کے جج نے توہین عدالت کی سزا
نومبر
صیہونی تاریخ کا سب سے بڑا سائبر حملہ
🗓️ 16 نومبر 2024سچ خبریں:آپریشن حنظلہ کے ہیکنگ گروپ نے اسرائیل کی تاریخ کے سب
نومبر
شام میں دہشتگرد امریکہ اور ترکی کی حمایت سے سرگرم ہیں:شام
🗓️ 28 دسمبر 2021سچ خبریں:شامی وزیر خارجہ کا کہنا ہے کہ اس ملک میں داعش
دسمبر
رفح کے مشرق میں حملوں کا تسلسل
🗓️ 8 مئی 2024سچ خبریں: اسرائیلی لڑاکا طیاروں اور توپ خانے نے بدھ کی صبح سے
مئی
وزیراعظم سے آرمی چیف کی ملاقات، ملک کی تازہ صورتحال پر تبادلۂ خیال
🗓️ 13 اپریل 2021اسلام آباد(سچ خبریں)پرائم منسٹر ہاؤس میں وزیراعظم عمران خان سے آرمی چیف
اپریل
افغانستان میں قحط ختم کرو
🗓️ 9 جنوری 2022سچ خبریں: سردیوں کا موسم قریب آنے اور افغانستان میں ممکنہ انسانی
جنوری
ٹرمپ صیہونیت کے 76 سالہ خواب کو کیسے تباہ کرے گا؟
🗓️ 11 نومبر 2024سچ خبریں: معروف انگریزی مصنف اور لندن میں مڈل ایسٹ آئی ویب
نومبر
عراق کی مزاحمتی قوتوں نے ایلات کی بندرگاہ پر ایک اہم ہدف کو نشانہ بنایا
🗓️ 4 جون 2024سچ خبریں: عراق کی اسلامی مزاحمت نے فلسطین کے مقبوضہ علاقوں میں
جون