?️
سچ خبریں:ایرانی حکومت کے ترجمان علی ربیعی کا منگل کو آن لائن پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہنا تھا کہ ایران اسلامی کے ازلی مخالفین نے انتخابات کے خلاف منفی پروپیگنڈہ مہم چلائی اور عوام میں مایوسی پھیلانے کی کوشش کی لیکن ایرانی عوام نے ان کی ایک نہ سنی۔
حکومت ایران کے ترجمان نے یہ بات زور دے کر کہی کہ امریکی حکومت دنیا کے دیگر ملکوں کے اندرونی معاملات میں مداخلت اور ان کے جمہوری نظام کے بارے میں زبان کھولنے کے بجائے اپنے اندرونی معاملات کو درست کرنے کی کوشش کرے۔
ویانا مذاکرات کے بارے میں حکومت ایران کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ایٹمی معاہدے کی بحالی کے لیے جاری مذاکرات پر اندرونی سیاست اور انتخابات کے نتائج کا کوئی اثر نہیں پڑے گا۔
انہوں نے کہا کہ ملک کی وسیع تر پالیسیوں کے تناظر میں رہبر انقلاب اسلامی اور اعلی پالیسی ساز اداروں کی مرتب کردہ پالیسی کے تحت، ایران کی ہر حکومت زیادہ سے زیادہ قومی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے مذاکرات کو آگے بڑھانے کی پابند ہے۔
سحر
مشہور خبریں۔
آئندہ ہفتے سے ویکسین مہم کی رفتار مزید تیز کرنے جا رہے ہیں: اسد عمر
?️ 19 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں ) وفاقی وزیر برائے منصوبہ بندی اسد عمر
جون
اسرائیل عارضی جنگ بندی معاہدوں پر پابند نہیں
?️ 26 نومبر 2023سچ خبریں:فلسطینی اسیروں اور آزادی کمیٹی کے سربراہ قدورہ فارس نے اعلان
نومبر
افریقہ میں اماراتی ترک تحریکیں
?️ 28 فروری 2022سچ خبریں: العربی الجدید نیوز ویب سائٹ نے افریقہ میں ترکی اور
فروری
2023 میں کون سی ’میمز‘ وائرل ہوئیں؟
?️ 21 دسمبر 2023 سچ خبریں: سال 2023 کے دوران پاکستان جہاں سیاسی اور معاشی
دسمبر
چین کے ساتھ تعلقات مزید مضبوط ہوئے ہیں: وزیراعظم
?️ 29 جنوری 2022اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ چین
جنوری
255 امریکی یہودی تاجروں کی جانب سے اسرائیل سے اپنے فنڈز واپس لینے کی دھمکی
?️ 18 مارچ 2023سچ خبریں:چینل 12 کے مطابق 255 امریکی یہودی سرمایہ دار جنہوں نے
مارچ
اسرائیلی وزیر خارجہ کی بیٹی کی نیتن یاہو کی کابینہ پر تنقید
?️ 17 ستمبر 2025سچ خبریں: غزہ شہر پر اسرائیلی فوج کے چھاپے کی خبریں پھیلنے
ستمبر
حکومت میں پیپلزپارٹی کی عدم شمولیت، کئی وزارتیں اور ڈویژنز وفاقی وزرا سے محروم
?️ 18 نومبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلزپارٹی وفاق میں مسلم لیگ (ن) کی
نومبر