?️
سچ خبریں:سعودی سکیورٹی فورسز کے ٹویٹر کے سرکاری صفحے پر سعودی سکیورٹی فورسز نمائش کی تصویر کی اشاعت پر حزب اختلاف کی طرف سے ان کا مذاق اڑایا گیا ہے کیونکہ انہیں یقین ہے کہ شائع شدہ تصویر کو فوٹو شاپ کے ذریعہ ایڈیٹ کیا گیا ہے اور بھی اچھی طرح نہیں کرسکے ،واضح رہے کہ اس تصویر میں ایک سکیورٹی گارڈ عجیب و غریب انداز میں آسمان پر کودتا ہوا اور دوسری طرف سے نیچے آنے کا ارادہ کرتا ہوا نظر آتا ہے، سعودی حزب اختلاف نے لکھا ہے کہ اس طرح کی حرکتوں کے زریعہ سکیورٹی فورسز اور سعودی انتظامیہ اپنی کمزوریوں کو چھپانے کی کوشش کر رہی ہیں۔ "
سعودی عرب کیی حزب اختلاف کی معروف لیڈر لجین الهذلول کی بہن لینا الهذلول نے اپنے ٹویٹر پیج پر لکھا کہ خدا نہ کرے آپ نے ہمیں تباہ کر دیا اور پینٹ پروگرام کے ذریعہ تصوریں ڈیزائن کر رہے ہیں،آپ کو کچھ بھی آتا کم سے کم فوٹوشاپ میں تو بہتر کام کرسکتے تھے،کم از کم انگلیوں اور پیروں کے درمیان سفید جگہ کو تو اچھی طرح ایڈٹ کر دیتے،تاہم آپ مطمئن رہیے کہ ملک کی سلامتی محفوظ لوگوں کے ہاتھ میں ہے !!” کچھ صارفین نے یہ بھی لکھا ہے کہ سعودی حکومت کی فوج اور سکیورٹی فورسز اپنے مخالف ،عوام اور عام شہریوں کے خلاف دبانے کے لئےتو پوری طرح تیار رہتی ہیں لیکن وہ سرحدوں سے باہر (یمن کا حوالہ دیتے ہوئے) پھنس جاتی ہیں۔
واضح رہے کہ سعودی سکیورٹی کی تنظیم کو شاہ سلمان کے حکم سے وزارت داخلہ سے الگ کردیا گیا تھا جس کے بعد وہ براہ راست ان کے کنٹرول میں آگئی ،اس کے بعدسعودی حکومت کے مخالفین کا کہنا ہے کہ یہ تنظیم سلامتی کے بجائے جبر کا ایک آلہ کار بن گئی ہے جس کو اس ملک کی عوام کو دبانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے ۔
مشہور خبریں۔
نیشنل بینک کے صدر کو عہدے سے ہٹانے کا حکم جاری
?️ 29 جون 2021اسلام آباد (سچ خبریں) اسلام آباد ہائی کورٹ کی جانب سے نیشنل
جون
ایران کے راکٹ شہر کے بارے میں عطوان کا تجزیہ
?️ 1 اپریل 2025سچ خبریں: علاقائی اخبار رای الیوم کے ایڈیٹر اور عرب دنیا کے
اپریل
مسلح فوج پر عوام کا اعتماد کیوں کم ہو رہا ہے؟
?️ 1 اگست 2023سچ خبریں:پیر کو جاری ہونے والے ایک نئے سروے کے مطابق، امریکی
اگست
ایک مہینے میں صہیونیوں کے ہاتھوں 450 سے زائد فلسطینی گرفتار
?️ 6 فروری 2021سچ خبریں:اسرائیلی فوج نے گذشتہ ماہ مقبوضہ علاقوں میں 450 سے زائد
فروری
ایرانی حملے نے صیہونیوں کو کتنا نقصان پہنچایا؟
?️ 18 اپریل 2024سچ خبریں: ایک عراقی شخصیت نے کہا کہ صرف ہوائی سفر کے
اپریل
آئین کی بالادستی کے بغیر پارلیمنٹ سمیت کوئی ادارہ نہیں چل سکتا، بلاول بھٹو
?️ 11 ستمبر 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
ستمبر
انصاراللہ یمن کا صہیونیوں کے لیے دلچسپ پیغام
?️ 6 جنوری 2025سچ خبریں:یمن کی انصاراللہ تحریک کے سیاسی دفتر کے سینئر رکن حزام
جنوری
صہیونیوں کی حیرت انگیز مشق اور غزہ پر حملے کی نقل
?️ 7 جولائی 2022صیہونی حکومت کے چینل 11 ٹی وی نے اعلان کیا ہے کہ
جولائی