?️
سچ خبریں:روسی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ کابل میں اس ملک کے سفارتخانے کے قریب دھماکہ ہوا ہے جس کے نتیجہ میں متعدد افراد ہلاک اور زخمی ہوئے ہیں۔
اسپوٹنک خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق کابل کے اس علاقے میں جہاں روسی سفارت خانے کی عمارت واقع ہے، ایک دھماکہ ہوا ہے ، رپورٹ کے مطابق دھماکے میں کچھ لوگ ہلاک اور زخمی ہوئے ہوں گے، تاہم سفارت خانے کے ملازمین کے بارے میں کوئی معلومات دستیاب نہیں ہیں۔
افغان خبر رساں ذرائع نے بھی کابل کے علاقے دارلامان میں دھماکے کی اطلاع دی، افغانستان کے سرکاری ذرائع نے ابھی تک اس حوالے سے تفصیلی معلومات کا اعلان نہیں کیا ہے۔
بعض خبری ذرائع نے اعلان کیا ہے کہ دھماکہ روسی سفارت خانے کے ایک دروازے کے سامنے ہوا اور ابتدائی معلومات کے مطابق دھماکے میں کچھ افراد زخمی بھی ہوئے ہیں، بعض ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ طالبان فورسز نے روسی سفارت خانے کے قریب خودکش دھماکہ کرنے والے کو گولی مار دی۔
مشہور خبریں۔
بینجمن نیتن یاہو کینسر میں مبتلا
?️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں: صہیونی میڈیا نے خبر دی ہے کہ بنجمن نیتن یاہو
دسمبر
یوکرائن پر سائبر حملے؛ امریکہ اور برطانیہ کا روس پر الزام
?️ 20 فروری 2022سچ خبریں:امریکہ اور برطانیہ نے دعویٰ کیا ہے کہ روسی فوجی ہیکر
فروری
پولینڈ کی حکومت پیگاسس جاسوس سافٹ ویئر کی خریدار
?️ 8 جنوری 2022سچ خبریں: وارسا نے جمعہ کو باضابطہ طور پر اعلان کیا کہ اس
جنوری
غزہ کی تباہی کی تصاویر شائع کرنے پر پابندی
?️ 30 جولائی 2025سچ خبریں: صہیونی ریژیم کے میڈیا نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی حکومت
جولائی
واٹس ایپ اسٹیٹس کو انسٹاگرام پر شیئر کرنے کے فیچر کی آزمائش
?️ 20 دسمبر 2023سچ خبریں: دنیا کی سب سے بڑی انسٹنٹ میسیجنگ ایپلی کیشن واٹس
دسمبر
ایلون مسک نے ڈونلڈ ٹرمپ کا متنازعہ پوسٹ دوبارہ کیوں شیئر کیا ؟
?️ 9 جون 2025سچ خبریں: ایلون مسک، جو حال ہی میں امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے
جون
بھارتی حملے کے ساتھ ہی ایکس کی سروس بحال، ’سندور بن گیا تندور‘ ٹاپ ٹرینڈ
?️ 7 مئی 2025اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی حکومت نے پاک – بھارت کشیدگی کے
مئی
سلمان خان اپنی فلم کی آمدنی کہاں استعمال کریں گے؟
?️ 6 مئی 2021ممبئی(سچ خبریں)بالی ووڈ اداکار سلمان خان نے ایک اہم فیصلہ لیتے ہوئے
مئی