پانچ سالہ امریکی سیاہ فام بچہ نسل پرستی کاشکار

امریکی

?️

سچ خبریں:امریکی ریاست میری لینڈ کی پولیس نے 5 سالہ سیاہ فام امریکی بچے کو بغیر اجازت اسکول چھوڑنے پر گرفتار کیا اور اسے ہتھکڑی لگا کر تھانے لے گئی۔
ای بی سی نیوز کی رپورٹ کے مطابق امریکی ریاست میری لینڈ میں پولیس کیمروں سے لی جانے والی تصاویر میں امریکی پولیس کے غیر انسانی سلوک کی دوسری جہتوں کا انکشاف ہوا ہے، حالیہ پولیس کیمرا فوٹیج میں دکھایا گیا ہے کہ میری لینڈ کے پولیس افسران نے اسکول کے میدان میں ایک 5 سالہ لڑکے کو ہتھکڑی لگائی اور اسے زبردستی اپنی گاڑی میں بٹھایا۔

فلم میں مونٹگمری کاؤنٹی علاقہ کے دو پولیس افسروں نے 14 جنوری 2020 کو ایک بچے کے اسکول سے بھاگنے کی اسکول انتظامیہ کی شکایت پر بچے کو گرفتار کرلیا، اس ویڈیو میں وہ لمحہ دکھایا گیا ہے جب ایک پولیس افسرکار میں ٹیک لگائے کھڑا ہے اور دوسرا اس سے بات کرنے کے لئے جھکا ہوا ہوا، میری لینڈ پولیس کے افسران بچہ کی ماں کے وہاں آنے کے بعد ماں سے اس کو پیٹنے کے لئے کہتے ہیں لیکن وہ انکار کردیتی ہیں۔

ویڈیو میں بچے کی رونے کی آواز اور پولیس اہلکاروں سے اس کو چھوڑنے کے لئے کہنے کی آواز کئی بار سنی گئی ہے،یادرہے کہ 5 سالہ بچے کے رونے کے جواب میں پولیس افسران نے اس سے خاموش رہنے اور رونے بند ہونے کو کہا،یادرہے کہ اس بچے کے اہل خانہ نے جنوری میں پولیس افسران کے خلاف ان کے پرتشدد سلوک اور اپنے بچے کو ہتھکڑیاں لگانے کے خلاف قانونی چارہ جوئی کی۔

مشہور خبریں۔

ترکی کے صدارتی انتخابات میں حصہ لینے پر اردوگان کے داماد کا ردعمل

?️ 1 اپریل 2024سچ خبریں: اردوگان کے داماد نے ترکی کے آئندہ صدارتی انتخابات میں

ہیگ ٹریبونل کے فیصلے درست ہیں: سابق اسرائیلی پراسیکیوٹر

?️ 28 مئی 2024سچ خبریں: عبرانی زبان کی سروگم ویب سائٹ نے ایک خبر میں اعلان

روس کا مغربی ممالک پر یوکرین جنگ کو طول دینے کا الزام

?️ 9 جولائی 2022سچ خبریں:روس کے وزیر دفاع کا کہنا ہے کہ مغربی ممالک یوکرین

وزارت خزانہ نے پانچ لاکھ ٹن گندم درآمد کرنے کی اجازت دے دی

?️ 1 اکتوبر 2021اسلام آباد(سچ خبریں)  وزارت خزانہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق اقتصادی

کیا رفح پر حملہ امریکہ کی مرضی سے ہوا ہے؟

?️ 8 مئی 2024سچ خبریں: امریکہ کی قومی سلامتی کونسل کے اسٹریٹجک امور کے رابطہ

اس ملک کو آگے لے جانے کا الیکشن کے علاوہ کوئی حل نہیں ہے:شیخ رشید

?️ 2 اپریل 2022اسلام آباد(سچ خبریں)وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے اسلام آباد میں پریس

بیرسٹر گوہر کے گھر سے کوئی سامان چوری نہیں ہوا نہ توڑ پھوڑ نہیں کی گئی، آئی جی اسلام آباد

?️ 13 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اسلام آباد پولیس کے انسپکٹر جنرل (آئی جی)

نواز شریف کی وطن واپسی: مسلم لیگ (ن) کو مینار پاکستان میں 21 اکتوبر کو جلسے کی اجازت

?️ 15 اکتوبر 2023لاہور 🙁سچ خبریں) لاہور کی ضلعی انتظامیہ نے پاکستان مسلم لیگ (ن)

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے