?️
سچ خبریں:مغربی کنارے میں صہیونی عسکریت پسندوں نے ایک فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر زخمی کر دیا جو بعد میں زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گیا۔
نیوز ذرائع نے اطلاع دی ہے کہ صہیونی عسکریت پسندوں نے مغربی کنارے میں ایک نوجوان فلسطینی کو گولی مار دی، عرب نیوز -21 نے بتایا کہ فلسطینی شہری بیت المقدس کے مغرب میں صیہونی فوج کی فائرنگ سے زخمی ہوا ۔
رپورٹ کے مطابق فلسطینی نوجوان صیہونیوں کی فائرنگ سے زخمی ہونے کی وجہ سے شہید ہواجبکہ اس دوران صہیونیوں نے ایک اور نوجوان فلسطینی کو گرفتار کر لیا۔ صہیونی میڈیا نے یہ بھی اطلاع دی کہ صہیونی فوج نے دعویٰ کیا کہ ان نوجوان فلسطینیوں نے صہیونی گاڑیوں پر آگ لگانے والی بوتلیں پھینکی تھیں۔
اس سلسلے میں فلسطینی وزارت صحت نے گذشتہ مہینے اعلان کیا تھا کہ رام اللہ میں واقع بیت عور کے ایک39 سالہ فلسطینی شہری رائد یوسف راشد جادالله کو صہیونی عسکریت پسندوں نے گولی مار کر شہید کر دیا۔
واضح رہے کہ صہیونی فوجیوں نے فلسطینی شہری کو گاؤں کے دروازے پر گولی مار دی اور زخمی ہونے کے بعد اسے چھوڑ دیا یہاں تک کہ وہ شدید خونریزی کی وجہ سے شہید ہو گیا۔
قابل ذکر ہے کہ غزہ کی پٹی میں رہنے والے درجنوں فلسطینی نوجوان حال ہی میں "نائٹ ریج” کے نام سے جانی جانے والی سرگرمیوں میں ملوث رہے ہیں جنہوں نے غزہ کی پٹی کے مسلسل محاصرے اور صیہونی حکومت کے اپنے وعدوں کو پورا کرنے میں تاخیر پر احتجاج میں یہ قدم اٹھایا ہے۔
مشہور خبریں۔
بائیڈن اور نیتن یاہو کے درمیان کیا چل رہا ہے؟
?️ 18 جنوری 2024سچ خبریں: امریکی وزیر خارجہ نے ایک بیان میں اس بات پر
جنوری
ملک کو پرامن بنانے کے لیے کیا کرنا ہوگا؟ علامہ طاہر اشرفی کا مشورہ
?️ 30 جون 2024سچ خبریں: پاکستان علماء کونسل کے چیئرمین علامہ طاہر محمود اشرفی نے
جون
نیتن یاہو کی برطرفی کی علامات کا ایک جائزہ
?️ 13 دسمبر 2021سچ خبریں: جب بینجمن نیتن یاہو 2019 میں لگاتار دو قبل از وقت
دسمبر
مقتدیٰ صدر کا عراقی سیاسی نظام کو تبدیل کرنے کا مطالبہ
?️ 3 اگست 2022سچ خبریں:عراق کی صدر تحریک کے سربراہ نے ایک بیان شائع کرتے
اگست
فردوس نقوی نےاسمبلی رکنیت سے مستعفی ہونے کا اعلان کر دیا
?️ 29 جون 2021کراچی(سچ خبریں) پی ٹی آئی رہنما فردوس شمیم نقوی نے اپنی اسمبلی
جون
صیہونی حماس کا غصہ مغربی کنارے کے بے گناہ نوجوانوں پر اتار رہے ہیں
?️ 29 نومبر 2023سچ خبریں: غزہ کی پٹی میں عارضی جنگ بندی کے آغاز کے
نومبر
قذافی کو کیوں قتل کیا گیا ؟
?️ 18 اگست 2023سچ خبریں:اٹلی کے وزیر خارجہ انتونیو تاجانی نے کہا کہ مغربی ممالک
اگست
جلاؤ گھیراؤ مقدمہ: 2 رکنی بینچ کی عمران ریاض کی جسمانی ریمانڈ کیخلاف درخواست پر سماعت سے معذرت
?️ 5 مارچ 2024لاہور: (سچ خبریں) لاہور ہائیکورٹ کے 2 رکنی بینچ نے صحافی عمران
مارچ