🗓️
سچ خبریں:فلسطینی میڈیا نے اعلان کیا ہے کہ صہیونی فوجیوں نے 17 سالہ فلسطینی نوجوان ابراہیم یوسف جوابره کو زدوکوب کرنے کے بعد ہیبرون کے شمال میں واقع العروب کیمپ سے گرفتار کر لیا۔
واضح رہے کہ صہیونی فوج مغربی کنارے کے مختلف علاقوں میں وسیع پیمانے پر گرفتاریوں کا سلسلہ جاری رکھے ہوئے ہے اور آج پیر کو فلسطینی قوم کی جدوجہد کو دبانے کے مقصد سے متعدد فلسطینیوں کو گرفتار کیا گیا۔
اسی تناظر میں آج صبح شہر جہاد ابراہیم ابو شرار نامی 16 سالہ فلسطینی نوجوان کو صہیونی فوجیوں نے جیریکو کے عین سلطان کیمپ سے گرفتار کر لیا۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
ایرانی صدرابراہیم رئیسی کی موت کے سوگ میں بڈگام ہڑتال
🗓️ 21 مئی 2024سرینگر: (سچ خبریں) غیر قانونی طور پر بھارت کے زیر قبضہ جموں
مئی
خواتین کے لیے برقع پہننا لازمی نہیں ہے: سینئر طالبان عہدیدار
🗓️ 11 مئی 2022سچ خبریں: اقوام متحدہ میں طالبان کے منتخب نمائندے سہیل شاہین نے
مئی
افغانستان میں 500,000 بچوں کو تعلیم فراہم کی جا چکی ہے: یونیسیف
🗓️ 23 مئی 2023اقوام متحدہ کے بچوں کے فنڈ نے بتایا کہ اس تنظیم نے
مئی
شام میں 28 امریکی فوجی اڈے ہونے کا راز
🗓️ 20 دسمبر 2021سچ خبریں:امریکہ کے اس وقت شام میں 28 فوجی اڈے ہیں جن
دسمبر
ایک نہتے انسان کا ٹینک کے ساتھ مقابلہ؛ دنیا کی انوکھی تصویر
🗓️ 29 دسمبر 2024سچ خبریں:صہیونی ریاست کی غزہ پر جارحیت کے 440 سے زائد دن
دسمبر
شام میں داعش کے کیمپ سے عراق کو کیا خطرہ ہے؟ عراقی تجزیہ کار کی زبانی
🗓️ 5 مارچ 2024سچ خبریں: سکیورٹی اور عسکری امور کے ایک عراقی تجزیہ کار نے
مارچ
انسٹاگرام صارفین کے لیے بڑی خبر جانئے اس رپورٹ میں
🗓️ 26 مارچ 2021سان فرانسسکو(سچ خبریں) انسٹاگرام ایک اسمارٹ فون سے تصاویر اور ویڈیوز شیئر
مارچ
غزہ میں عورتوں اور بچوں کو قتل کا سلسلہ جاری
🗓️ 9 نومبر 2023سچ خبریں:حماس کے سیاسی دفتر کے رکن اسامہ حمدان نے اس بات
نومبر