?️
سچ خبریں:مارشل آرٹ کے مقابلوں میں شرکت کے لیے متحدہ عرب امارات جانے والے لبنان کے نوجوان کھلاڑیوں میں سے ایک نے اسرائیلی حریف کا سامنا کرنے سے گریز کرتے ہوئے اس سے مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا۔
ابوظہبی کی میزبانی میں متحدہ عرب امارات میں ہونے والے مارشل آرٹس کے مقابلے میں حصہ لینے والے لبنانی نوجوان ایتھلیٹ شربل ابو ضاہر نے اسرائیلی حکومت کے ایک کھلاڑی سے مقابلہ کرنے سے انکار کر دیا،ان کے اس اقدام کو لبنان اور فلسطین کے شہریوں اور فلسطین کے کاز کی حمایت کرنے والے دیگر عرب ممالک کے شہریوں نے سراہا ہے۔
واضح رہے کہ دو سال سے زیادہ عرصے سے متحدہ عرب امارات نے اپنے آپ کو تل ابیب حکومت کے ساتھ تعلقات کو معمول پر لانے والے ممالک میں شامل کیا ہے اور اس غیر قانونی ریاست کے ساتھ متعدد فوجی، سکیورٹی اور تجارتی معاہدوں پر دستخط کیے ہیں۔
قابل ذک رہے کہ اس کارروائی (اسرائیل کے ساتھ معاہدہ) سے پہلے متحدہ عرب امارات نے کھیلوں کے دروازے سے قابض حکومت کے حق میں متحدہ عرب امارات کی رائے عامہ کو تیار کرنے کا منصوبہ بنایا جس کا نتیجہ یہ نکلا کہ بحرین، سوڈان اور مرکش نے فلسطین کے کاز کی حمایت میں ابوظہبی کا ساتھ دیا۔
واضح رہے کہ کھیلوں کے مقابلوں میں صیہونیوں کو ذلت سے دوچار کرنا صرف لبنان تک محدود نہیں ہے بلکہ گزشتہ ہفتے دو عراقی ٹینس کھلاڑیوں نے بھی یورپ میں منعقدہ ایک ٹورنامنٹ میں اپنے اسرائیلی حریفوں کے خلاف کھیلنے سے انکار کر دیا تھا نیز اس سے پہلے بھی کئی ممالک کے کھلاڑی صیہونیوں کے ساتھ کھیلنے سے انکار کر چکے ہیں۔
مشہور خبریں۔
ہواوے نے سال کے اختتام پر دوسرا فولڈ ایبل فون متعارف کرادیا
?️ 17 دسمبر 2024سچ خبریں: چینی اسمارٹ فون بنانے والی کمپنی ’ہواوے‘ نے سال کے
دسمبر
شدت پسندی دہشت گردی کی سب سے بڑی وجہ ہے:فواد چوہدری
?️ 5 مارچ 2022(سچ خبریں)گزشتہ روز پشاور میں ہونے والے دھماکے کے حوالے سے ایک
مارچ
شہباز شرریف کا نام ای سی ایل میں شامل کرنے پر وزیر داخلہ کا بیان سامنے آگیا
?️ 15 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) شہباز شریف کا نام ای سی ایل میں
مئی
خفیہ اداروں نے مجھ پر عسکریت پسندوں کے ممکنہ حملے کی اطلاع دی ہے، ایمل ولی خان
?️ 11 دسمبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) عوامی نیشنل پارٹی کے رہنما ایمل ولی خان کا
دسمبر
امریکہ ریاض کے فیصلوں کو تبدیل نہیں کر سکتا: سعودی ماہرین
?️ 19 مارچ 2023سچ خبریں:ایران اور سعودی عرب کے درمیان ہونے والے معاہدے کے بعد
مارچ
عمران خان کے ساتھ ڈٹ کرکھڑا ہوں اور رہوں گا ، عمرا ن خان آخری بال تک لڑیں گے:شیخ رشید احمد
?️ 1 اپریل 2022راولپنڈی (سچ خبریں) وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے راولپنڈی میں
اپریل
خواتین کے عالمی دن پر سیاسی اشارے؛ یورپ میں صنفی تشدد کی تلخ حقیقت
?️ 10 مارچ 2025سچ خبریں: ہر سال، جیسے جیسے خواتین کا عالمی دن قریب آتا
مارچ
صیہونیوں کی پرامید جنگ بندی سے لے کر لبنان میں محتاط ماحول تک
?️ 23 نومبر 2024سچ خبریں: امریکی ایلچی آموس ہاکسٹین بیروت کے دورے کے بعد بدھ
نومبر