🗓️
سچ خبریں: مصری وزیر خارجہ نے اعلان کیا کہ تنازع کا رخ فوجی کارروائیوں کی طرف تبدیل ہونے کی وجہ فلسطینی عوام کے جائز حقوق کا ادراک نہ ہونا ہے۔
اناطولیہ خبر رساں ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق مصری وزیر خارجہ سامح شکری نے قاہرہ میں ترکی کے وزیر خارجہ ہاکان فیدان کے ساتھ ایک مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ ہم ترکی کے ساتھ ایک مشترکہ نقطہ نظر رکھتے ہیں کہ فلسطین میں جاری تنازعات کے سنگین انسانی نتائج پر قابو پانے کی کوشش کرنا نہایت اہم ہے۔
یہ بھی پڑھیں: صہیونیوں کی جارحیت کے خلاف فلسطینی استقامت کا دفاع
مصری وزیر خارجہ نے غزہ کی پٹی پر اسرائیلی حملوں کو یاد کرتے ہوئے مزید کہا کہ تنازعہ کی تبدیلی فوجی کاروائیوں کی طرف اس لیے آئی ہے کہ فلسطینی عوام کے جائز حقوق کا ادراک نہیں ہوا۔
یہ بتاتے ہوئے کہ ترکی اور مصر کے تعلقات مختلف جہتوں میں گہری جڑیں رکھتے ہیں، انہوں نے واضح کیا کہ فیدان کے ساتھ ملاقات میں مشترکہ اہمیت کے متعدد امور پر تبادلہ خیال کیا گیا۔
مزید پڑھیں: برازیل کے صدر کا فلسطینی قوم کے بارے میں مؤقف
مصری وزیر خارجہ نے مزید کہا کہ ان کا ملک فلسطینی عوام کے مصائب کے خاتمے کے لیے اپنے اقدامات جاری رکھے ہوئے ہے۔
مشہور خبریں۔
آذربائیجان میں گیس، بجلی، پانی اور ادویات کی قیمتوں میں اضافہ
🗓️ 3 جنوری 2025سچ خبریں: جمہوریہ آذربائیجان کی ٹیرف کونسل نے 2 جنوری کو اعلان
جنوری
جرمن وزیر خارجہ کا داعش کے سلسلہ میں بیان
🗓️ 28 جون 2021سچ خبریں:روم کے زیر اہتمام نام نہاد داعش مخالف اتحاد کے ممبروں
جون
اے آئی فیچر سے لیس سام سنگ گلیکسی ایس 25 سیریز متعارف
🗓️ 2 فروری 2025سچ خبریں: جنوبی کوریا کی اسمارٹ فونز بنانے والی کمپنی سام سنگ
فروری
اطالوی اداکارہ کی فلسطینیوں کی حمایت پر ہلچل
🗓️ 25 مئی 2024سچ خبریں: اطالوی اداکارہ کی فلسطینیوں کی حمایت نے ایک فلم فیسٹیول
مئی
سعودی اتحاد کے کلسٹر بم دھماکے میں 10 یمنی بچے زخمی
🗓️ 25 ستمبر 2022سچ خبریں:سعودی اتحاد کے حملوں میں چھوڑے گئے کلسٹر بم پھٹنے سے
ستمبر
کیا صیہونی فوج غزہ میں ہار گئی ہے؟ صیہونی میڈیا کی زبانی
🗓️ 25 نومبر 2023سچ خبریں: ایک صیہونی چینل نے اعتراف کیا کہ اسرائیلی فوج غزہ
نومبر
صیہونی فضائیہ کی سب سے بڑی کمزوری
🗓️ 5 جنوری 2023سچ خبریں:چونکہ صیہونی فوج نے اپنی سرمایہ کاری کا بڑا حصہ فضائیہ
جنوری
ایران پر حملہ اسرائیل کے لیے تباہ کن ہوگا: نیویارک یونیورسٹی کے پروفیسر
🗓️ 8 فروری 2022نیویارک یونیورسٹی کے بین الاقوامی تعلقات کے پروفیسر نے ایران کے خلاف
فروری