غزہ کے بچے کافی عرصے سے اسکول نہیں جا سکے: اونروا

غزہ

?️

سچ خبریںاقوام متحدہ کی ریلیف اینڈ ورکس ایجنسی برائے فلسطینی پناہندگان (اُنروا) نے ہفتے کے روز کہا ہے کہ غزہ کے بچوں کو تعلیم کی طرف واپس لانے اور اسکولوں کے دوبارہ آغاز کے لیے آٹھ ہزار سے زائد اساتذہ تیار ہیں۔
ایجنسی نے زور دیا کہ غزہ کے بچے بہت طویل عرصے سے اسکول نہیں جا سکے ہیں۔
غزہ پر صیہودی ریاست کے حملے میں تقریباً 68 ہزار افراد شہید ہو چکے ہیں۔ مسلسل ہونے والے حملوں نے بنیادی ڈھانچے اور زیادہ تر اسکولوں کو تباہ کر دیا ہے، جس کے نتیجے میں طلبہ تقریباً دو سال سے اسکول نہیں جا سکے ہیں۔

مشہور خبریں۔

امریکہ کب تک تھامے گا صیہونیوں کو؟

?️ 11 جولائی 2023سچ خبریں:امریکی فضائیہ اور صیہونی حکومت نے تزویراتی اہداف کو نشانہ بنانے

ایف آئی اے نے یوٹیوبر اسد طور، عمران ریاض کو طلب کر لیا

?️ 22 فروری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) اعلیٰ ترین عدلیہ اور ججز کے خلاف نفرت

صیہونیوں کے نئے جاسوس پروگرام کا انکشاف

?️ 13 اپریل 2023سچ خبریں:کینیڈا کے ذرائع نے صیہونیوں کے نئے جاسوسی پروگرام کا انکشاف

ہواوے کی اسمارٹ واچ خریداری کیلئے پیش کر دی گئی

?️ 6 مئی 2021بیجنگ( سچ خبریں) ہواوے کی اسماٹ واچ ایک ایسی واچ ہے جسے

ہیروئن کیسے وجود میں اور پھر اس پر پابندی کیوں لگائی گئی؟

?️ 2 نومبر 2021لندن (سچ خبریں)کیا  آپ جانتے ہیں کہ ہیروئن کو  19ویں صدی کی

صیہونی ریاست کی اقتصادی صورتحال

?️ 16 ستمبر 2024سچ خبریں: غزہ کی جنگ کے طویل ہونے کے باعث صیہونی ریاست

غزہ میں تباہ کن ویرانی؛ 90 فیصد رہائشی علاقے زمین بوس

?️ 19 جنوری 2025سچ خبریں:غزہ میں جنگ بندی کے نفاذ اور قابض اسرائیلی افواج کے

عراقی وزیر اعظم نے اقوام متحدہ میں کیا کہا؟

?️ 23 ستمبر 2023سچ خبریں: عراقی وزیر اعظم نے اقوام متحدہ میں اپنی تقریر میں

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے