?️
سچ خبریں:عراق میں واقع عین الاسد امریکی فوجی اڈے کو ایک بار پھر راکٹ حملوں کا نشانہ بنایا گیا۔
صابرین نیوز کی رپورٹ کے مطابق عراق کے دار الحکومت بغداد کے قریب واقع امریکیوں کے اڈے عین الاسد پر راکٹوں سے حملہ کیا گیا جس کے بعد اس اڈے پر دھماکوں کی آوازیں سنائی دیں، رپورٹ کے مطابق اڈے پر 6 راکٹ داغے گئے جو گراڈ قسم کے راکٹ تھے۔
رپورٹ کے مطابق عین الاسد فوجی اڈے پر حملوں کے بعد سی ریم اور پیٹریاٹ اینٹی میزائل سسٹم فعال ہو گیا، واضح رہے کہ عراقی پارلیمنٹ میں غیرملکی فوجیوں کو ملک سے باہر نکالنے کا بل پاس ہونے کے بعد بھی امریکی دہشتگرد عراق کو چھوڑنے میں پس و پیش سے کام لے رہے ہیں جس کے باعث انکے کے قافلوں کو آئے دن حملوں کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔
اسی بنا پر امریکی دہشتگردوں نے اپنے فوجی ساز و سامان کی منتقلی کا کام عراق کی پرائیویٹ کمپنیوں کے سپرد کر دیا ہے، تاہم عراق کے استقامتی گروہوں کا کہنا ہے کہ ملک کی پارلیمنٹ میں منظور ہونے والے بل کی بنیاد پر امریکی فوجیوں کو عراق سے باہر نکل جانا چاہئے ورنہ انہیں اسی طرح ہر ممکن شکل میں نشانہ بنایا جاتا رہے گا۔


مشہور خبریں۔
فلسطین نے سال 2022 کیسے گزارا؟
?️ 27 دسمبر 2022سچ خبریں: اگر یہ پوچھا جائے کہ 2022 میں فلسطین
دسمبر
پی ٹی آئی رہنماؤں کی ضمانت کی درخواست منظور
?️ 20 جون 2022اسلام آباد(سچ خبریں)اسلام آباد کی مقامی عدالت نے لانگ مارچ کے دوران
جون
قائد اعظم کے یومِ وفات پر وزیرِ اعلیٰ سندھ، گورنر کی مزار پر حاضری
?️ 11 ستمبر 2021کراچی (سچ خبریں) بانیِ پاکستان قائدِ اعظم محمد علی جناح ؒ کے
ستمبر
افغانستان میں امدادی رقوم کی کمی پرعالمی ادارہ صحت کا انتباہ
?️ 25 ستمبر 2023سچ خبریں:ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن نے کہا کہ افغانستان میں صحت کی خدمات
ستمبر
چیٹ جی پی ٹی کو واٹس ایپ پر استعمال کرنا ممکن
?️ 22 دسمبر 2024سچ خبریں: آرٹیفیشل انٹیلی جنس (اے آئی) ٹول چیٹ جی پی ٹی
دسمبر
خطہ کے عدم استحکام کی جڑ صیہونی ہیں:ایران
?️ 10 اپریل 2022سچ خبریں:ایران کے وزیر خارجہ نے متحدہ عرب امارات کے اپنے ہم
اپریل
کوربن کی نئی بننے والی پارٹی برطانوی وزیر اعظم کے اقتدار کے ڈھانچے کے لیے خطرہ
?️ 27 جولائی 2025سچ خبریں: جرمی کوربین، لیبر پارٹی کے سابق رہنما، نے حال ہی
جولائی
اردن اور صیہونی حکومت کے تعلقات کی تاریخ
?️ 22 اپریل 2024سچ خبریں: اردن کو سیاسی جغرافیہ کی خصوصیات، برطانوی پالیسیوں سے قربت
اپریل