?️
سچ خبریں:صیہونی حکومت کے بعض اداروں پر سائبر حملوں کے بعد جن کے بارے میں صیہونیوں کا خیال تھا کہ وہ عراق سے ہیں، اس حکومت کے ذرائع ابلاغ نے صیہونی وزارت زراعت کی ویب سائٹ بنگلہ دیش سے ہیک ہونے کی خبر دی۔
صہیونی اخبار یدیوت احرنٹ نے اعلان کیا کہ اسرائیل کی وزارت زراعت کی ویب سائٹ ہیک کر لی گئی ہے،اخبار نے کہا ہے کہ بنگلہ دیش کے بنگلہ دیش کے ایک پراسرار ہیکر گروپ نے صیہونی وزارت ذراعت کی ویب سائٹ پر حملہ کیا۔
واضح رہے کہ یہ پہلا موقع ہے کہ صیہونیوں نے بنگلہ دیش کے ہیکرز کے ذریعے ان کی ویب سائٹس کے ہیک کیے جانے کی اطلاع دی،رپورٹ کے مطابق صہیونی اس سائٹ کے صفحہ کی بازیابی میں کامیاب نہیں ہو سکے ہیں،صیہونی اخبار کے مطابق یہ ہیکر گروپ فلسطینی قوم کی حمایت اور صیہونی حکومت کی مخالفت کا دعویٰ کرتا ہے۔
صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے اعلان کیا کہ مقبوضہ علاقوں میں واقع صہیونی قصبے سدیروت کی میونسپلٹی سمیت اس حکومت کے بعض اداروں کو سائبر حملے کا نشانہ بنایا گیا ہے، ان ذرائع ابلاغ کے مطابق یہ سائبر حملے عراق سے ہوئے ہیں۔
یاد رہے کہ صیہونی حکومت کے ذرائع ابلاغ نے حال ہی میں خبر دی تھی کہ قابض فوج کے داخلی محاذ کی کمان کی ویب سائٹ سائبر حملے کا نشانہ بنی اور رسائی سے باہر ہوگئی۔
مشہور خبریں۔
مودی نے عمران کو خط کے ذریعے کیا پیغام دیا
?️ 24 مارچ 2021اسلام آباد(سچ خبریں) بھارتی وزیر اعظم نریندر مودی نے یوم پاکستان کے
مارچ
مقبوضہ علاقوں کے شمال میں 30 فیکٹریاں بند
?️ 2 اگست 2024سچ خبریں: مقبوضہ علاقے ابھی تک شہید فواد شکر کے بزدلانہ قتل
اگست
پی ٹی آئی کے سینیئر رہنماوں کا جہانگیر ترین سے اظہار یکجہتی
?️ 12 اپریل 2021لاہور(سچ خبریں) ہفتے کو سیشن کورٹ میں پیشی سے قبل پی ٹی
اپریل
نئے مالی سال کیلیے 8 ہزار ارب روپے کا وفاقی بجٹ آج پیش کیا جائے گا
?️ 11 جون 2021اسلام آباد: حکومت نئے مالی سال کے لیے 8 ہزار ارب روپے
جون
وزیر اعظم کے بیان نے امریکا میں تہلکا مچا دیا
?️ 29 جولائی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) وزیراعظم عمران خان کے انٹرویو نے امریکی سفارتی
جولائی
عرب و افریقی پارلیمان کا اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور غزہ میں جنگ روکنے کا مطالبہ
?️ 13 ستمبر 2025عرب و افریقی پارلیمان کا اسرائیلی جارحیت کی مذمت اور غزہ میں
ستمبر
اس ہفتے کے آخر تک انتخابی نتائج کا حتمی اعلان ہو گا: عراق
?️ 30 نومبر 2021سچ خبریں:عراقی انتخابی کمیشن نے پیر کے روز کہا کہ انھیں ہے
نومبر
عراق کے شہر کرکوک میں ایک خطرناک دہشت گرد گروہ کی تباہی
?️ 30 دسمبر 2021سچ خبریں: عراق کی صوبائی انٹیلی جنس سروس نے ایک بیان جاری
دسمبر