🗓️
سچ خبریں:اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف نے کہا کہ ایران ،اور لبنان کی حزب اللہ ، حماس اور دیگر مزاحمتی گروپ تل ابیب کو درپیش پانچ قومی سلامتی کے خطرات کا حصہ ہیں۔
اسرائیلی فوج کے سابق چیف آف اسٹاف گیڈی آئزن ہاور نے ’’ماحولیات ، آب و ہوا اور قومی سلامتی ، اسرائیل کے لئے ایک نیا محاذ” کے عنوان سے منعقدہ ایک خصوصی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے صہیونی حکومت کے لئے ایران ،اور لبنان کی حزب اللہ ، حماس اور دیگر مزاحمتی گروپوں کے علاوہ ممالک کی فوج ، سائبر حملے ، عالمی تباہی جیسے آب و ہوا کے بحران اور ماحولیات کا دوسرے خطرات کی حیثیت سے ذکر کیا، انہوں نے اعتراف کیا کہ صہیونی حکومت کو ماحولیات ، آب و ہوا اور قومی سلامتی کے ساتھ ان کے تعلقات کی کوئی پرواہ نہیں ہے ، یہ معاملات اس کےلیے معمولی ہیں۔
آئزن ہاور نے کہا کہ اسرائیل اور اس کے ہمسایہ ممالک کے مابین باہمی دشمنی کے باوجود ماحولیاتی اور آب و ہوا کے بحرانوں پر مشترکہ تصادم ضروری ہے،انہوں نے مزید کہاکہ آب و ہوا اور قومی سلامتی امریکی جرنیلوں کی ترجیحات میں اولین حیثیت رکھتی ہیں لیکن اسرائیل میں ان کے بارے میں بات نہیں کی جاتی ہے جبکہ زیادہ تر چیزوں جیسے ہوئی پٹی اور جنگی مشقوں پران کے اثر و رسوخ اور اثرات کے باوجود بھی وہ کنارے پر رکھے جاتے ہیں۔
مشہور خبریں۔
13 صہیونی قیدیوں کے بدلے 39 فلسطینی قیدیوں کی رہائی
🗓️ 25 نومبر 2023سچ خبریں:تل ابیب اور حماس کے درمیان عارضی جنگ بندی کے نفاذ
نومبر
پی ٹی آئی کی جانب سے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس واپس
🗓️ 4 اگست 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان تحریک انصاف نے چیف الیکشن کمشنر کے خلاف ریفرنس واپس
اگست
مقدمات کے فیصلوں اور ٹرائل میں تاخیر کی وجہ سے نیب ترامیم کی گئیں، وزیرقانون
🗓️ 10 مارچ 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) وفاقی وزیر قانون اعظم نذیر تارڑ نے کہا
مارچ
پوٹن اور بائیڈن کی جمعرات کو ملاقات
🗓️ 30 دسمبر 2021سچ خبریں: سی این این نے بدھ کو اطلاع دی ہے کہ
دسمبر
صیہونی حکومت کی جیل میں فلسطینی اسیر ناصر ابو حمید کی شہادت
🗓️ 25 دسمبر 2022سچ خبریں: آج صبح فلسطینی ذرائع نے صیہونی حکومت کی جیل میں
دسمبر
وسائل کی چوری روکنے کیلئے ’غیر قانونی سرگرمیوں‘ کے خلاف کارروائی جاری رکھیں گے، آرمی چیف
🗓️ 6 اکتوبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) چیف آف آرمی اسٹاف جنرل عاصم منیر نے کہا
اکتوبر
نیتن یاہو نے اسرائیلی قیدیوں کو موت کی سزا سنائی
🗓️ 8 ستمبر 2024سچ خبریں: صہیونی جنرل اور اس حکومت کی فوج میں فوجی شکایات کے
ستمبر
اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر یورپی یونین کا ردعمل
🗓️ 1 اگست 2024سچ خبریں: یورپی یونین نے تہران میں ایک حملے میں حماس کے رہنما
اگست