🗓️
سچ خبریں: صیہونی حکومت کے سربراہان کے درمیان اختلافات کے بعد اس حکومت کے آرمی چیف اور وزیر جنگ نے ایک بار پھر اس حکومت کے وزیراعظم کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کرنے سے انکار کردیا۔
یہ بھی پڑھیں: صیہونی حکام کی شدید بوکھلاہٹ
اسرائیلی میڈیا نے اطلاع دی ہے کہ اس حکومت کے وزیر جنگ یواف گیلنٹ اور ملسح افواج کے سربرہ نیز تل ابیب کی جنگی کابینہ کے رکن بینی گینٹز نے اسرائیلی وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی پریس کانفرنس میں شرکت سے انکار کردیا۔
صیہونی حکومت کے میڈیا سینٹر کے مطابق گیلنٹ اور گینٹز نے نیتن یاہو کی پریس کانفرنس میں شرکت سے انکار کر دیا، تاہم سرکاری صہیونی میڈیا نے اس کی وجہ نہیں بتائی ہے۔
غزہ میں جنگ کے آغاز کے بعد سے اسرائیلی ذرائع ابلاغ نے صیہونی کابینہ کے ارکان حتیٰ اس حکومت کی جنگی کابینہ کے ارکان کے درمیان وسیع اختلافات کی خبریں دی ہیں۔
ان ذرائع کے مطابق مذکورہ بالا اختلافات غزہ کی پٹی میں جنگ کے انتظام اور صہیونی قیدیوں کے معاملے کے حوالے سے پیدا ہوئے ہیں۔
مزید پڑھیں: صیہونی حکام غزہ جنگ کی خبریں باہر آنے سے کیوں ڈرتے ہیں؟
فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے 7 اکتوبر کو غزہ کے اطراف میں صہیونی بستیوں پر ایک بڑے حملے میں 1200 سے زائد صیہونی ہلاک اور ان میں سے تقریباً 250 کو گرفتار کر لیا۔
مشہور خبریں۔
امریکا میں فائرنگ سے 4 سکھوں کی ہلاکت کا معاملہ، سکھ برادری نے شدید احتجاج شروع کردیا
🗓️ 18 اپریل 2021واشنگٹن (سچ خبریں) امریکی ریاست انڈیانا میں مشہور کوریئر کمپنی کے دفتر
اپریل
ترکی کی ثالثی سے مصری وزیر خارجہ کا شام کا ممکنہ دورہ
🗓️ 28 دسمبر 2024سچ خبریں:شامی اخبار نے انکشاف کیا ہے کہ ترکی کی مداخلت سے
دسمبر
لبنان آنے والے ڈالروں سے بھرے امریکی بیگ کہاں جاتے تھے؟
🗓️ 21 اگست 2023سچ خبریں: الیمیادین چینل کی رپورٹ کے مطابق برطانوی اخبار فنانشل ٹائمز
اگست
شیخ رشید کو نیب راولپنڈی نے طلب کر لیا
🗓️ 6 اکتوبر 2022راولپنڈی: (سچ خبریں) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کو نیب راولپنڈی
اکتوبر
ایمسٹرڈیم میں کیا ہوا؟
🗓️ 10 نومبر 2024سچ خبریں: ملک کے خلاف برسوں کی جارحیت کے بعد باقی رہ
نومبر
نواز شریف کی خواہش پر کوئی تعیناتی نہیں ہو گی،شیخ رشید
🗓️ 10 اکتوبر 2022اسلام آباد (سچ خبریں) سربراہ عوامی مسلم لیگ شیخ رشید کا کہنا
اکتوبر
امریکی سینیٹ کی 858 ارب ڈالر کے فوجی بجٹ کی منظوری
🗓️ 18 دسمبر 2022سچ خبریں:امریکی سینیٹ نے اس ملک کے 858 بلین ڈالر کے فوجی
دسمبر
برازیلی صدر کے صیہونی مخالف بیان پر نیتن یاہو کا ردعمل
🗓️ 20 فروری 2024سچ خبریں: صیہونی وزیر اعظم نے غزہ کی پٹی پر اس حکومت
فروری