?️
سچ خبریں:تحریک حماس کے ترجمان نے نابلس پر صیہونی فوج کے حملے کے خلاف فلسطینی نوجوانوں کے مقابلے کو سراہتے ہوئے تاکید کی کہ فلسطینی عوام کی مزاحمت قابض حکومت کے زوال کے سوا نہیں رکے گی۔
فلسطین ٹوڈے کی رپورٹ کے مطابق فلسطین کی اسلامی مزاحمتی تحریک حماس نے اتوار کو اعلان کیا ہے کہ مقبوضہ مغربی کنارے میں صیہونی قبضے کے خلاف جاری انتفاضہ یہ ثابت کرتا ہے کہ فلسطینی عوام کی مزاحمت قابض حکومت کے زوال کے سوا نہیں رکے گی نیز نابلس، جینین اور مغربی کنارے کے تمام شہر ناقابل تسخیر رہیں گے۔
حماس کے ترجمان عبداللطیف القانوع نے اپنے ایک مختصر بیان میں فلسطینی عوام اور مزاحمت کے جوانوں کو سلام پیش کرتے ہوئے،جنہوں نے نابلس شہر پر صیہونی حکومت کے حملے کا پوری ہمت اور طاقت سے مقابلہ کیا ، اس بات پر زور دیا کہ فلسطینیوں کی آزادی کے لیے جدوجہد جاری ہے۔
انہوں نے کہا کہ مغربی کنارے میں عوامی انتفاضہ صیہونیوں کی مکمل شکست ، قابض حکومت کے مقاصد اور فلسطینی سرزمین سے اس کے خاتمہ تک جاری رہے گا،القانوع نے تاکید کی کہ نابلس شہر میں مسلسل جھڑپیں اور فلسطینی عوام کا غاصب صیہونی حکومت کے خلاف عظیم جنگی جذبے کے ساتھ ردعمل، اس حکومت کے خلاف مزاحمت اور بڑھتی ہوئی جدوجہد کو جاری رکھنے کے لیے ان لوگوں کی ہمت اور عزم کا ثبوت ہے۔
مشہور خبریں۔
عربوں کو خطے کے مسائل کے حل کے لیے امریکہ کا انتظار نہیں کرنا چاہیے
?️ 19 جنوری 2022سچ خبریں: عمان کے وزیر خارجہ نے مشترکہ چیلنجوں کا سامنا کرنے کے
جنوری
یورپی رہنما خاموشی سے اپنے آقا کے قدموں میں دم ہلائیں گے: پیوٹن
?️ 3 فروری 2025سچ خبریں: روسی صدر ولادیمیر پیوٹن نے اتوار کے روز ایک تقریر
فروری
تیونس کے انقلاب کی فتح کی سالگرہ پر فلسطین کی آزادی کا نعرہ
?️ 15 جنوری 2024سچ خبریں:اپنے انقلاب کی فتح کی 13ویں سالگرہ کے موقع پر، جس
جنوری
الیکشن کمیشن نے نگران حکومت کو ایف بی آر میں بڑی اصلاحات سے روک دیا
?️ 30 جنوری 2024اسلام آباد: (سچ خبریں) الیکشن کمیشن آف پاکستان نے نگران وزیر اعظم
جنوری
ہنری کسنجر نہ رہے
?️ 30 نومبر 2023سچ خبریں: مشہور سیاست دان اور امریکہ کے سابق وزیر خارجہ ہنری
نومبر
وزیر تعلیم نے یونیورسٹیاں کھلونے کے بارے میں اہم اعلان کر دیا
?️ 2 جون 2021لاہور(سچ خبریں) تفصیلات کے مطابق وفاقی وزیرتعلیم شفقت محمود نے ٹویٹر پر
جون
ایران کے پاس بھی اسرائیلی ہتھیاروں کے نئے ڈپو کی پوزیشن ہے: الجزیرہ
?️ 22 اپریل 2022سچ خبریں: الجزیرہ نے ایک ایرانی ذریعے کے حوالے سے بتایا کہ
اپریل
صنعا میں غیر معمولی سیلاب
?️ 24 جولائی 2022سچ خبریں: صنعاء کے مختلف علاقوں میں کل ہفتہ کی شام سے
جولائی