?️
سچ خبریں:ایرانی کی سپاہ پاسداران نے اسرائیل کو شدید انتباہ دیتے ہوئے کہا کہ کسی بھی طرح کی شیطنت اور شرارت کو دندان شکن جواب دیا جائے گا۔
اسلامی جمہوریہ ایران کی سپاہ پاسداران انقلاب اسلامی نے اپنے ایک بیان میں اسرائیل کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اسرائیل کی مکرر شرارت اور شیطنت کا منہ توڑ اور دنداں شکن جواب دیاائےگا۔
عراق کے علاقہ اربیل میں اسرائيل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانوں پر میزائل حملوں کے بعد ایران کی سپاہ نے ایک بیان میں اسرائيل کو انتباہ جاری کیا ہے کہ وہ شرارت اور شیطنت کرنے سے باز رہے ورنہ اسے منہ توڑ اور سخت جواب دیا جا ئےگا۔
یادرہے کہ ایرانی سپاہ نے شام میں 2 ایرانی فوجی مشیروں کی اسرائل کے ہاتھوں ہونے والی شہادت کا انتقام لیتے ہوئے اربیل میں اسرائيل کی خفیہ ایجنسی موساد کے ٹھکانوں پر ایک درجن سے زائد میزائل داغے ۔
ایرانی سپاہ نے اسرائیل کو متنبہ کرتے ہوئے کہا ہے اسرائیل کی کسی بھی شرارت کا منہ سخت جواب دیا جائے گا،واضح رہے کہ ایرانی سپاہ کے حملے میں ایک درجن کے قریب اسرائیلی جاسوس ہلاک اور زخمی ہوگئے ہیں جس کا صیہونیوں نے بھی دبے الفاظ میں اعتراف کیا ہے، جبکہ مزاحمتی محاذ سے وابستہ حلقوں سے ایران کے اس اقدام کو کافی سراہا ہے۔


مشہور خبریں۔
ٹوئٹر نے نفرت انگیز مواد کے خلاف اپنی پالیسی اپ ڈیٹ کر دی
?️ 3 جون 2021نیویارک( سچ خبریں) ٹوئٹر نے نفرت انگیز مواد کے خلاف اہم قدم
جون
سعودی عرب ایران کی قیادت میں استقامت کی کشیدگی میں کمی کی راہ پر گامزن
?️ 18 اپریل 2023سچ خبریں:مارچ 1401 میں اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ دو طرفہ تعلقات
اپریل
قطر نے بستیوں کی تعمیر کے نیتن یاہو کے منصوبوں کی مذمت کی
?️ 31 دسمبر 2022سچ خبریں: قطر کی وزارت خارجہ کے بیان میں کہا گیا ہے
دسمبر
کیا صدرِ مملکت ایمرجنسی کے نفاذ میں رکاوٹ بن سکتے ہیں؟
?️ 10 نومبر 2022اسلام آباد:(سچ خبریں) پاکستان میں دھرنوں کی سیاست کا آغاز محترم قاضی
نومبر
مارکیٹ میں زیادہ تر ماہرین کو بنیادی شرح سود میں تبدیلی کی توقع نہیں، سروے
?️ 3 دسمبر 2023اسلام آباد:(سچ خبریں) ٹاپ لائن سیکیورٹیز کی جانب سے کیے گئے سروے
دسمبر
پنجاب کا آئندہ مالی سال کا بجٹ مکمل طور پر ٹیکس فری ہوگا۔ عظمی بخاری
?️ 12 جون 2025لاہور (سچ خبریں) صوبائی وزیر اطلاعات عظمی بخاری نے کہا ہے کہ
جون
غزہ کے خلاف جنگ میں داخل ہونا بائیڈن کے لیے کیسا رہے گا؟
?️ 9 نومبر 2023سچ خبریں: امریکی صدارتی انتخابات میں تقریباً ایک سال باقی ہے، بائیڈن
نومبر
مصر کے چرچ میں خوفناک آتشزدگی؛41 افراد ہلاک
?️ 15 اگست 2022سچ خبریں:مصری سکیورٹی ذرائع نے اس ملک کے ایک چرچ میں آگ
اگست