صیہونیوں کا فلسطینی مجاہدین کا مقابلہ کرنے سے عاجز ہونے کا اعتراف

فلسطینی

?️

سچ خبریں:صیہونی میڈیا نے اس ریاست کی فوج اور آبادکاروں کے خلاف فلسطینی مجاہدین کی کاروائیوں کو روکنے میں صیہونی حکومت کی ناکامی کا اعتراف کیا ہے۔

صہیونی اخبار یدیعوت احرنوت نے اپنے اداریے میں لکھا ہے کہ صیہونی حکومت کی فوج کی موج شکن نامی کارروائی مغربی کنارے میں مزاحمتی قوتوں کے خلاف تقریباً چھ ماہ سے جاری ہے، تاہم اس کا کوئی خاتمہ نظر نہیں آتا جبکہ ایسا لگتا تھا کہ اس آپریشن کے لیے جو نام چنا گیا وہ بہت پر امید تھا۔

یدیعوت احرنوت نے مغربی کنارے میں جنین کے قریب الجلمہ چوکی پر اسرائیلی فوجیوں اور فلسطینی مزاحمتی قوتوں کے درمیان فائرنگ کے تبادلے کے دوران اسرائیلی حکومت کے ایک افسر کی ہلاکت کی طرف اشارہ کرتے ہوئے لکھا کہ مجھے افسوس ہے کہ اسرائیلی فوج اسرائیل اور آبادکاروں کا دفاع کرنے کے بجائے ٹاؤن شپ پولیس بن چکی ہے،اس صہیونی اخبار نے ایک فلسطینی مجاہد کے گھر کو تباہ کرنے کے لیے اسرائیلی فوج کی جارحیت اور اس کی شیخی بھگارنے کا حوالہ دیتے ہوئے لکھا ہے کہ یہ کوئی قابل فخر بات نہیں ہے کیونکہ قلیل مدت میں تباہ ہونے والے مکانات پہلے سے کہیں بہتر بنائے جائیں گے۔

 

مشہور خبریں۔

برطانیہ سے اسرائیل: پرسکون رہیں

?️ 15 جون 2025سچ خبرین: ایران اور صیہونی حکومت کے درمیان کشیدگی میں اضافے کے

فتح کے کمانڈروں نے مغرب کے منصوبوں کو ناکام بنایا

?️ 1 جنوری 2023سچ خبریں:    عراقی سنی علماء کی تنظیم کے سربراہ خالد عبدالوہاب

اگر الیکشن میں دھاندلی نہ ہوئی یوسف رضا گیلانی کی جیت ہو گی، سلیم صافی

?️ 17 فروری 2021لاہور (سچ خبریں) سینیٹ انتخابات پر تجزیہ کرتے ہوئے سینئر صحافی سلیم

عمران خان ایک ارب ڈالرز کا پٹرول ہر مہینے مفت بانٹتا رہا

?️ 19 نومبر 2022اسلام آباد: (سچ خبریں) پاکستان مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے

صیہونی آبادکاروں کا مسجد اقصیٰ میں غیر قانونی داخلہ اور نمازیوں پر پابندی

?️ 15 دسمبر 2021سچ خبریں:صیہونی عسکریت پسندوں ہاتھوں فلسطینی نمازیوں کو مسجد اقصیٰ میں داخل

کیا امریکی عوام ٹرمپ کی کارکردگی پر مطمئن ہیں؟

?️ 25 اپریل 2025سچ خبریں:فاکس نیوز سروے کے مطابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی کارکردگی

چیٹ جی پی ٹی کا مفت استعمال کیسے کریں؟

?️ 26 جون 2023سچ خبریں:اوپن اے آئی کمپنی نے ابتدائی طور پر لانچ کیا جانے

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے