🗓️
سچ خبریں:عبرانی میڈیا نے حال ہی میں حماس کی قید سے رہا ہونے والی صہیونی خواتین فوجی قیدیوں اور صہیونی ریاست کے آرمی چیف کے درمیان ہونے والے ایک تناؤ بھرے اجلاس کی تفصیلات پیش کی ہیں۔
معا خبر ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق چار صہیونی خواتین فوجی، جو حماس کی قید تھیں اور حال ہی میں رہا ہوئی ہیں، نے صہیونی ریاست کے آرمی چیف ہرتزی ہالیوی کے ساتھ ہونے والے اجلاس کے دوران سخت تنقید کی۔
یہ بھی پڑھیں:صیہونی حکومت کی جانب سے خواتین فوجیوں کی حمایت کی وجہ کیا ہے؟
عبرانی میڈیا نے رپورٹ دی کہ یہ اجلاس انتہائی تناؤ کا شکار رہا، جس میں مذکورہ خواتین فوجیوں نے طوفان الاقصیٰ آپریشن اور صہیونی قیدیوں کے معاملے میں صہیونی حکام کی غیر ذمہ دارانہ حرکت پر سخت نتقید کی۔
انہوں نے صہیونی فوج کی جانب سے غزہ پٹی پر کیے گئے بے ہدف حملوں پر بھی تنقید کی، جن کے نتیجے میں صہیونی قیدیوں کی ہلاکت کا خطرہ تھا،قابل ذکر ہے کہ یہ صہیونی قیدی صہیونی ریاست اور حماس کے درمیان قیدیوں کے تبادلے کے عمل کے دوران رہا ہوئی ہیں اور ان کی تصاویر میڈیا اور سوشل میڈیا پر کثرت سے دیکھی گئی ہیں۔
Short Link
Copied
مشہور خبریں۔
غزہ کے سلسلہ میں صیہونیوں کی احمقانہ پالیسی
🗓️ 9 اگست 2022سچ خبریں:صیہونی ذرائع ابلاغ نے غزہ کے حوالے سے تل ابیب کی
اگست
اسرائیلی کے پاس غزہ جنگ کے لیے کوئی حکمت عملی نہیں
🗓️ 20 مئی 2024سچ خبریں: ایک نامعلوم اسرائیلی قیدی کی والدہ کے مطابق اس حکومت کے
مئی
یمن میں ایک امریکی فوجی ہلاک
🗓️ 29 اپریل 2021سچ خبریں:امریکی بحریہ کا کہنا ہے کہ یمن میں ان کا ایک
اپریل
عراق سے امریکی فوجیوں کا خروج ہماری اولین ترجیح : الفتح
🗓️ 5 اکتوبر 2021سچ خبریں: عراقی پارلیمنٹ کے ایک رکن نے کہا کہ ملک سے غیر
اکتوبر
پاک، بھارت آبی تنازع پر مذاکرات کل ہوں گے
🗓️ 28 فروری 2022اسلام آباد (سچ خبریں )پاکستان اور بھارت کے مابین آبی تنازع پر
فروری
صیہونی حکومت نے الحدیدہ بندرگاہ پر حملہ کیوں کیا؟
🗓️ 22 جولائی 2024سچ خبریں: صیہونی حکومت نے گذشتہ 9 ماہ کے دوران جنگ کے دائرہ
جولائی
اپوزیشن رہنماوں نے بھی اسرائیل کی مذمت کی
🗓️ 11 مئی 2021اسلام آباد (سچ خبریں) صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی، حکومتی وزرا سمیت
مئی
اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل پریشان! وجہ؟
🗓️ 5 دسمبر 2023سچ خبریں: اقوام متحدہ کے سکریٹری جنرل جنہوں نے ہمیشہ صیہونی حکومت
دسمبر