?️
سچ خبریں:ترک وزارت دفاع نے اعلان کیا کہ کردستان ورکرز پارٹی PKKکے 13 ارکان شمالی شام میں مارے گئے۔
ترکی کی وزارت دفاع نے ایک بیان میں کہا ہے کہ PKK کے عناصر کی جانب سے شمالی شام میں آزاد کرائے گئے علاقوں کو نشانہ بنانے کی کوششوں کا جواب دیا جائے گا ،بیان میں کہا گیا ہے کہ ترک فوجی دستے 13 دہشت گردوں کو نشانہ بنانے میں کامیاب ہوئے جب وہ "زیتون کی شاخ” اور "فرات شیلڈ” کے علاقوں کو نشانہ بنانے کی تیاری کر رہے تھے۔
یادرہے کہ شمالی شام میں PKKکےٹھکانوں پر ترکی کے حملے جاری ہےجبکہ شامی حکام نے بارہا اسے "قبضہ” قرار دیتے ہوئے اس کی مذمت کی ہے اور کہا ہے ترکی اس تنظیم کی آڑ میں اس ملک کے عام شہریوں کو نشانہ بنا رہاہے نیز اس نے شام کے کئی حصوں پر قبضہ بھی کر رکھا ہے جہاں وہ اپنے من مانے طریقہ سے قوانین نافذ کرتا ہے یہاں تک کہ دیگر شہروں کا پانی بھی بند کردیتا ہے۔
یادرہے کہ ترکی اور PKKپچھلے 40 سال سے زائد عرصے سے خونریز جنگ میں ملوث ہیں جس میں اب تک دونوں طرف سے بہت زیادہ جانی نقصان ہوا ہے اوریہ نقصان آئے دن بڑھتا جارہا ہےجبکہ عالمی برادی کی طرف سے ایک بار بھی ترکی کو اس سلسلہ میں انتباہ نہیں دیا گیا ہے۔
مشہور خبریں۔
غزہ میں حتمی جنگ بندی اور لبنان کے ساتھ کے ساتھ تنازعات کے بارے میں امریکہ کا کیا کہنا ہے؟
?️ 12 دسمبر 2023سچ خبریں: وائٹ ہاؤس کی قومی سلامتی کونسل کے ترجمان نے حزب
دسمبر
امریکی کمپنی کا چاند پر انسانی بستیاں تعمیر کرنے کے لئے ناسا کے ساتھ معاہدہ
?️ 12 جولائی 2021نیویارک(سچ خبریں)چاند پر انسانی بستیاں تعمیر کرنے کا ٹھیکہ ہتھیاروں کی تیاری
جولائی
گولانی بریگیڈ کیا ہے؟
?️ 8 جنوری 2024سچ خبریں: 1948 میں صیہونی حکومت قیام کے آغاز سے ہی گولانی
جنوری
پیوٹن اور بن سلمان نے اڑایا امریکہ کا مذاق
?️ 11 اکتوبر 2022سچ خبریں: امریکی اخبار نیویارک ٹائمزنے ایک رپورٹ میں توانائی کے
اکتوبر
سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کراچی کیس میں فریقین کو نوٹس جاری کردیے
?️ 21 اکتوبر 2023اسلام آباد: (سچ خبریں) سپریم کورٹ نے بحریہ ٹاؤن کیس میں 10
اکتوبر
سپیس ایکس کے چاروں سیاح کامیابی کے ساتھ زمین پر واپس پہنچ گئے
?️ 19 ستمبر 2021کیلیفورنیا( سچ خبریں) سپیس ایکس کے چاروں سیاح خلا میں تین دن
ستمبر
پہلگام حملہ کشمیر میں پاکستان کا رد عمل
?️ 26 اپریل 2025سچ خبریں: خواجہ محمد آصف، پاکستان کے وزیر دفاع، نے بائیسران پہلگام
اپریل
ہم یوکرین کی جنگ میں شریک ہیں:امریکی عہدہ دار
?️ 19 ستمبر 2022سچ خبریں:ٹرمپ انتظامیہ کے ایک ریٹائرڈ جنرل اور مائیک پینس کے قومی
ستمبر